اِتوار
”ہاں، خدا جو ہمیں اُمید بخشتا ہے، آپ کو خوشی اور اِطمینان عطا کرے۔“—رومیوں 15:13
صبح کا پروگرام
20:9 موسیقی پر مبنی ویڈیو
30:9 گیت نمبر 101 اور دُعا
40:9 تقریروں کا سلسلہ: اِنہیں امن اور صلح کا بیج بونے سے فائدہ ہوا
• یوسف اور اُن کے بھائی (گلتیوں 6:7، 8؛ اِفسیوں 4:32)
• جبعونی (اِفسیوں 5:17)
• جدعون (قضاۃ 8:2، 3)
• ابیجیل (1-سموئیل 25:27-31)
• مفیبوست (2-سموئیل 19:25-28)
• پولُس اور برنباس (اعمال 15:36-39)
• ہمارے زمانے سے کچھ مثالیں (1-پطرس 2:17)
05:11 گیت نمبر 28 اور اِعلانات
15:11 عوامی تقریر: ہم خدا کے دوست کیسے بن سکتے ہیں؟ (یعقوب 4:8؛ 1-یوحنا 4:10)
45:11 گیت نمبر 147 اور وقفہ
دوپہر کا پروگرام
35:1 موسیقی پر مبنی ویڈیو
45:1 گیت نمبر 23
50:1 بائبل پر مبنی ڈرامہ: یہوواہ ہمیں امن اور اِطمینان کی راہ پر لے چلتا ہے—حصہ 2 (یسعیاہ 48:17، 18)
30:2 گیت نمبر 139 اور اِعلانات
40:2 امن ضرور قائم ہوگا! (رومیوں 16:20؛ 1-کُرنتھیوں 15:24-28؛ 1-یوحنا 3:8)
40:3 نیا گانا اور اِختتامی دُعا