یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 22mgp-OC ص.‏ 8
  • حاضرین کے لیے معلومات

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • حاضرین کے لیے معلومات
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • حاضرین کے لیے معلومات
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • حاضرین کے لیے معلومات
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • حاضرین کے لیے معلومات
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2023ء
  • حاضرین کے لیے معلومات
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2022ء
22mgp-OC ص.‏ 8

حاضرین کے لیے معلومات

بپتسمہ ہفتے کی صبح کا پروگرام ختم ہونے کے بعد اُن لوگوں کو بپتسمہ دیا جائے گا جو بپتسمہ لینا چاہتے ہیں۔ مقامی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے آپ کی کلیسیا کے بزرگوں نے بپتسمے کے مناسب اِنتظامات کیے ہیں۔‏

عطیات اِجتماع کے اِس پروگرام کا ترجمہ 500 سے زیادہ زبانوں میں کِیا گیا ہے۔ عطیات دینے سے آپ اُس کام کی حمایت کر پائیں گے جو پوری دُنیا میں کِیا جا رہا ہے۔ آن‌لائن عطیات دینے کے لیے آپ donate.jw.org پر جا سکتے ہیں۔ ہم آپ کے اِن عطیات کی دل سے قدر کرتے ہیں۔ گورننگ باڈی آپ سب کی شکرگزار ہے کہ آپ بادشاہت کے کام کو فروغ دینے کے لیے دل کھول کر عطیات دیتے ہیں۔‏

بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول

ایک جوڑا ایک شخص کو کتاب ”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی“‏!‏ سے بائبل کورس کرا رہا ہے۔‏

ایسے پہل‌کار جن کی عمر 23 سے 65 سال ہے اور جو یہوواہ خدا کی خدمت میں اَور بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہتے ہیں، اُنہیں دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اپنی کلیسیا کے سیکرٹری سے رابطہ کریں اور بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنے کے لیے آن‌لائن فارم پُر کریں۔‏

منتظم یہوواہ کے گواہوں کی گورننگ باڈی

2022 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں