یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 12mgp-OC ص.‏ 2-‏3
  • جمعہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جمعہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2022ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
12mgp-OC ص.‏ 2-‏3
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ نوح نے کلہاڑی پکڑی ہوئی ہے اور جنگل میں اُونچے اُونچے درختوں کو دیکھ رہے ہیں۔ 2.‏ خلا سے سورج، ستاروں اور زمین کا ایک منظر۔ 3.‏ ایک فضائی منظر میں دِکھایا جا رہا ہے کہ وھیل اپنے بچے کے ساتھ تیر رہی ہے۔‏

جمعہ

‏”‏ہمیں اَور ایمان دیں“‏​—‏لُوقا 17:‏5

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 5 اور دُعا

  • 40:‏9 چیئرمین کی تقریر:‏ ایمان میں کتنی طاقت ہے؟ (‏متی 17:‏19، 20؛‏ عبرانیوں 11:‏1‏)‏

  • 10:‏10 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہم کیوں ایمان رکھتے ہیں .‏ .‏ .‏

    • ‏• خدا کے وجود پر (‏اِفسیوں 2:‏1،‏ 12؛‏ عبرانیوں 11:‏3‏)‏

    • ‏• خدا کے کلام پر (‏یسعیاہ 46:‏10‏)‏

    • ‏• خدا کے معیاروں پر (‏یسعیاہ 48:‏17‏)‏

    • ‏• خدا کی محبت پر (‏یوحنا 6:‏44‏)‏

  • 05:‏11 گیت نمبر 37 اور اِعلانات

  • 15:‏11 ڈرامے کے انداز میں پاک کلام کی ریکارڈنگ:‏ نوح ایمان کی وجہ سے خدا کے فرمانبردار رہے (‏پیدایش 6:‏1–‏8:‏22؛‏ 9:‏8-‏16‏)‏

  • 45:‏11 ”‏آپ میں ایمان ہے اور آپ شک نہیں کرتے“‏ (‏متی 21:‏21، 22‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 118 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 2

  • 50:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں پر غور کرنے سے اپنا ایمان مضبوط کریں

    • ‏• ستارے (‏یسعیاہ 40:‏26‏)‏

    • ‏• سمندر (‏زبور 93:‏4‏)‏

    • ‏• جنگلات (‏زبور 37:‏10، 11،‏ 29‏)‏

    • ‏• ہوا اور پانی (‏زبور 147:‏17، 18‏)‏

    • ‏• سمندری جانور (‏زبور 104:‏27، 28‏)‏

    • ‏• ہمارا جسم (‏یسعیاہ 33:‏24‏)‏

  • 50:‏2 گیت نمبر 148 اور اِعلانات

  • 00:‏3 یہوواہ کے حیرت‌انگیز کام ہمارے اندر ایمان پیدا کرتے ہیں (‏یسعیاہ 43:‏10؛‏ عبرانیوں 11:‏32-‏35‏)‏

  • 20:‏3 تقریروں کا سلسلہ:‏ ایمان والوں کی طرح بنیں نہ کہ اُن کی طرح جو ایمان نہیں رکھتے تھے

    • ‏• ہابل کی طرح بنیں نہ کہ قائن کی طرح (‏عبرانیوں 11:‏4‏)‏

    • ‏• حنوک کی طرح بنیں نہ کہ لمک کی طرح (‏عبرانیوں 11:‏5‏)‏

    • ‏• نوح کی طرح بنیں نہ کہ اُن کے پڑوسیوں کی طرح (‏عبرانیوں 11:‏7‏)‏

    • ‏• موسیٰ کی طرح بنیں نہ کہ فرعون کی طرح (‏عبرانیوں 11:‏24-‏26‏)‏

    • ‏• یسوع کے شاگردوں کی طرح بنیں نہ کہ فریسیوں کی طرح (‏اعمال 5:‏29‏)‏

  • 15:‏4 ”‏اپنا جائزہ لیتے رہیں کہ آپ سیدھی راہ پر چل رہے ہیں یا نہیں“‏—‏لیکن کیسے؟ (‏2-‏کُرنتھیوں 13:‏5،‏ 11‏)‏

  • 50:‏4 گیت نمبر 119 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں