یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • 12mgp-OC ص.‏ 4-‏5
  • ہفتہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہفتہ
  • علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2020ء
  • جمعہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2024ء
  • اِتوار
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
  • ہفتہ
    علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2019ء
مزید
علاقائی اِجتماع کا پروگرام 2021ء
12mgp-OC ص.‏ 4-‏5
تصویروں کا مجموعہ:‏ 1.‏ یہوواہ کی ایک گواہ اپنی بیٹی اور بیٹے سے بات کر رہی ہے۔ 2.‏ یہوواہ کی دو گواہ برِاعظم ایشیا کے ایک دُور دراز علاقے میں مُنادی کر رہی ہیں۔ 3.‏ دانی‌ایل اور اُن کے تین عبرانی دوست بابل کے بادشاہ کے سامنے کھڑے ہیں۔‏

ہفتہ

‏’‏ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں‘‏​—‏یہوداہ 3

صبح کا پروگرام

  • 20:‏9 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 30:‏9 گیت نمبر 57 اور دُعا

  • 40:‏9 تقریروں کا سلسلہ:‏ یاد رکھیں—‏ایمان سے خالی لوگ بھی ایمان لا سکتے ہیں!‏

    • ‏• نینوہ کے لوگ (‏یُوناہ 3:‏5‏)‏

    • ‏• یسوع مسیح کے بھائی (‏1-‏کُرنتھیوں 15:‏7‏)‏

    • ‏• مشہور لوگ (‏فِلپّیوں 3:‏7، 8‏)‏

    • ‏• کسی مذہب کو نہ ماننے والے لوگ (‏رومیوں 10:‏13-‏15؛‏ 1-‏کُرنتھیوں 9:‏22‏)‏

  • 30:‏10 ‏”‏اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ کے ذریعے ایمان مضبوط کریں (‏یوحنا 17:‏3‏)‏

  • 50:‏10 گیت نمبر 67 اور اِعلانات

  • 00:‏11 تقریروں کا سلسلہ:‏ ایمان کی اچھی کُشتی لڑنے والے لوگ

    • ‏• جن کا جیون ساتھی اُن کا ہم‌ایمان نہیں (‏فِلپّیوں 3:‏17‏)‏

    • ‏• جن کی پرورش ماں باپ میں سے کسی ایک نے کی ہے (‏2-‏تیمُتھیُس 1:‏5‏)‏

    • ‏• غیرشادی‌شُدہ مسیحی (‏1-‏کُرنتھیوں 12:‏25‏)‏

  • 45:‏11 بپتسمے کی تقریر:‏ ایمان ظاہر کرنے والے ہمیشہ کی زندگی پائیں گے!‏ (‏متی 17:‏20؛‏ یوحنا 3:‏16؛‏ عبرانیوں 11:‏6‏)‏

  • 15:‏12 گیت نمبر 79 اور وقفہ

دوپہر کا پروگرام

  • 35:‏1 موسیقی پر مبنی ویڈیو

  • 45:‏1 گیت نمبر 24

  • 50:‏1 تقریروں کا سلسلہ:‏ ہمارے بہن بھائی ایمان ظاہر کر رہے ہیں .‏ .‏ .‏

    • ‏• افریقہ میں

    • ‏• شمالی امریکہ میں

    • ‏• ایشیا میں

    • ‏• اوقیانوسیہ میں

    • ‏• یورپ میں

    • ‏• جنوبی امریکہ میں

  • 15:‏2 تقریروں کا سلسلہ:‏ ایمان رکھ کر خدمت کے وسیع دروازے میں داخل ہوں

    • ‏• کوئی نئی زبان سیکھیں (‏1-‏کُرنتھیوں 16:‏9‏)‏

    • ‏• اُن علاقوں میں شفٹ ہوں جہاں مبشروں کی زیادہ ضرورت ہے (‏عبرانیوں 11:‏8-‏10‏)‏

    • ‏• بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول میں جانے کی درخواست دیں (‏1-‏کُرنتھیوں 4:‏17‏)‏

    • ‏• تنظیم کے کسی تعمیراتی منصوبے میں ہاتھ بٹائیں (‏نحمیاہ 1:‏2، 3؛‏ 2:‏5‏)‏

    • ‏• یہوواہ کے کام کے لیے ’‏تھوڑے سے پیسے ایک طرف کر لیں‘‏ (‏1-‏کُرنتھیوں 16:‏2‏)‏

  • 15:‏3 گیت نمبر 84 اور اِعلانات

  • 20:‏3 بائبل پر مبنی ڈرامہ:‏ دانی‌ایل نبی‏:‏ ایمان کی عمدہ مثال‏—‏حصہ 1 (‏دانی‌ایل 1:‏1–‏2:‏49؛‏ 4:‏1-‏33‏)‏

  • 20:‏4 ’‏ایمان کے لیے ڈٹ کر لڑیں‘‏!‏ (‏یہوداہ 3؛‏ امثال 14:‏15؛‏ رومیوں 16:‏17‏)‏

  • 55:‏4 گیت نمبر 38 اور اِختتامی دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں