یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 62
  • نیا گیت

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • نیا گیت
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • نیا گیت
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خوشی سے گیت گائیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 62

گیت نمبر 62

نیا گیت

‏(‏زبور 98‏)‏

  1. 1.‏ گائیں نیا گیت، خدا کی حمد کریں مل کے

    یاہ کے کام عظیم ہیں، بتائیں سب کو یہ

    دیتا ہے نجات وہ اپنے بندوں کو سدا

    قوموں کی عدالت اِنصاف سے کرے گا

    گائیں ہم یہ نیا گیت بارہا

    مانیں ہم یہوواہ کو بادشاہ

  2. 2.‏ گائیں نیا گیت، کریں یہوواہ کی مدح

    جوش سے نعرہ ماریں، یہوواہ ہے بادشاہ

    مل کے گائیں گیت، بجائیں سُر ہم سازوں پہ

    خوب شادمانی کریں، للکاریں خوشی سے

    گائیں ہم یہ نیا گیت بارہا

    مانیں ہم یہوواہ کو بادشاہ

  3. 3.‏ حمد کرے ہر شے، خدا کی شان میں گیت گائے

    ساگر شور مچائے، مخلوق سب للکارے

    کوہ سے اُبھرے دُھن، دریا بجائیں تالیاں

    کریں حمد خدا کی تمام دست‌کاریاں

    گائیں ہم یہ نیا گیت بارہا

    مانیں ہم یہوواہ کو بادشاہ

‏(‏زبور 96:‏1؛‏ 149:‏1؛‏ یسع 42:‏10 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں