یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 32
  • یہوواہ کی حمایت کرو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کی حمایت کرو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا کی حمایت کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • تیری مرضی دیتی خوشی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 32

گیت نمبر 32

یہوواہ کی حمایت کرو!‏

‏(‏خروج 32:‏26)‏

  1. 1.‏ جب جھوٹے مذہب کا حصہ ہم تھے

    چھائے تھے گہرے اندھیرے دل پہ

    لیکن خدا کی خوش خبری سُن کے

    دل میں اُجالے ہوئے

    یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے بنو

    وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

    یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

    لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

  2. 2.‏ کریں بادشاہت کا ہر روز اِعلان

    تاکہ جاگ اُٹھے ہر صاف دل اِنسان

    اب موقع ہے کہ لوگ لائیں ایمان

    بچے گی یوں اُن کی جان

    یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے بنو

    وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

    یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

    لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

  3. 3.‏ جب بھی شیطان ہم پہ حملے کرے

    ہم ڈر کر پیچھے نہیں ہٹیں گے

    ہم کو بھروسا ہے یاہ پہ دل سے

    وہ دے گا طاقت ہمیں

    یہوواہ کا ساتھ دو، دوست اُس کے بنو

    وہ دے گا سہارا راست‌باز لوگوں کو

    یہ خوش خبری دو کہ بادشاہ ہے مسیح

    لائے گی سلامتی بادشاہت اُس کی

‏(‏زبور 94:‏14؛‏ امثا 3:‏5، 6؛‏ عبر 13:‏5 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں