یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 21
  • رحم‌دل مبارک ہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رحم‌دل مبارک ہیں
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏تمہارا باپ رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • ہم ایسے خدا کی عبادت کرتے ہیں جو ”‏بڑا رحیم ہے“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2021ء
  • رحم ظاہر کرنے کے عملی طریقے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
  • رحم‌دل خوش رہتے ہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 21

گیت نمبر ۲۱

رحم‌دل مبارک ہیں

‏(‏متی ۵:‏۷‏)‏

۱.‏ مبارک ہیں سب رحم‌دل

ہے روشن اُن کا مستقبل

بتاتے ہیں وہ سب کو یہ

رب خوش ہے رحم‌دلی سے

انساں پر اُس نے رحمت کی

کہ یسوع کی قربانی دی

وہ جانتا ہم ہیں خطاکار

سو کرتا رحم بے‌شمار

۲.‏ خدا رحیم کو معاف کرتا

خطائیں اُس کی وہ بخشتا

احساں خدا کا ہم مانتے

کہ رحم کرتا وہ ہم پہ

یہوواہ کا پیغام دے کر

ہم رحم کرتے دوسروں پر

یوں حوصلہ دیتے لوگوں کو

بادشاہت پہ آس رکھیں وہ

۳.‏ انصاف کا دن جب آئے گا

یہوواہ رحم کرے گا

اُن لوگوں پر جو ہیں رحیم

فروتن، صادق اور حلیم

خدا کی رحمت ہے کمال

محبت اُس کی بے‌مثال

پس ہوں سدا ہم بھی رحیم

یوں کریں رب کی ہم تعظیم

‏(‏لو ۶:‏۳۶؛‏ روم ۱۲:‏۸؛‏ یعقو ۲:‏۱۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں