یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 22
  • ‏’‏یہوواہ میرا چوپان ہے‘‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏’‏یہوواہ میرا چوپان ہے‘‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ میرا چوپان ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہمارا چوپان ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2005ء
  • سبق 3
    آؤ، بائبل سے سیکھیں!‏
  • اَے خدا، مَیں حاضر ہوں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 22

گیت نمبر ۲۲

‏’‏یہوواہ میرا چوپان ہے‘‏

‏(‏زبور ۲۳‏)‏

۱.‏ میرا چوپان ہے یہوواہ

گھبراؤں گا مَیں نہیں

وہ پیار سے بھیڑوں کا خیال رکھتا

پاسبانی کرتا اُن کی

وہ راحت بخشتا ہے مجھ کو

بحال کرتا میری جاں

اور صداقت مجھ کو سکھاتا ہے

کہ لوگ دیکھیں اُس کی شاں

صداقت مجھ کو سکھاتا ہے

کہ لوگ دیکھیں اُس کی شاں

۲.‏ خواہ موت کا سامنا ہو مجھ کو

مَیں ڈروں گا نہ کبھی

خدا یہوواہ ہے میرے ساتھ

وہ مدد کرتا میری

وہ ڈالتا تیل میرے سر پہ

لبریز میرا جام کرتا

ہاں، وہ رحمت مجھ پہ برساتا ہے

مَیں دُور اُس سے نہ ہوں گا

وہ رحمت مجھ پہ برساتا ہے

مَیں دُور اُس سے نہ ہوں گا

۳.‏ شفیق ہے میرا چرواہا

مَیں حمد اُس کی گاؤں گا

محبت وہ کرتا ہے ہم سے

یہ سب کو بتاؤں گا

فرمان مَیں مانوں گا اُس کے

کروں گا بھلائی سدا

مَیں عبادت دل سے کروں اُس کی

ہے عزم یہی میرا

عبادت دل سے کروں اُس کی

ہے عزم یہی میرا

‏(‏زبور ۲۸:‏۹؛‏ ۸۰:‏۱ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں