یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو20 نمبر 1 ص.‏ 16
  • ‏”‏پُرسکون دل جسم میں جان ڈالتا ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏پُرسکون دل جسم میں جان ڈالتا ہے“‏
  • جاگو!‏—‏2020ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • شادی‌شُدہ جوڑوں کے لیے
  • والدین کے لیے
  • نوجوانوں کے لیے
  • نوجوانوں میں بڑھتے ہوئے ذہنی مسائل—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • بچوں کو اِنٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟‏
    جاگو!‏—‏2014ء
  • JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ہماری باضابطہ ویب‌سائٹ—‏ہمارے اور دوسروں کے فائدے کے لئے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
جاگو!‏—‏2020ء
جاگو20 نمبر 1 ص.‏ 16

‏”‏پُرسکون دل جسم میں جان ڈالتا ہے“‏

شوہر اور بیوی مل کر ٹیبلٹ پر کچھ پڑھ رہے ہیں۔‏

یہ بات اَمثال 14:‏30 میں لکھی ہے۔ حالانکہ یہ بات تقریباً 3000 سال پہلے لکھی گئی لیکن اِس سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں پائی جانے والی دانش‌بھری باتیں ہر زمانے کے لیے ہیں۔ اگر آپ اِس بارے میں اَور جاننا چاہتے ہیں تو ویب‌سائٹ jw.org کو دیکھیں۔ اِس ویب‌سائٹ پر آپ کو فائدہ‌مند ویڈیوز، اِنٹرویوز اور مضامین ملیں گے جن میں سے کچھ ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے حوالے سے ہیں۔ اِن میں سے کچھ یہ ہیں:‏

شادی‌شُدہ جوڑوں کے لیے

  • بحث‌وتکرار ختم کرنے کا نسخہ

  • آپ رشتے‌داروں کے ساتھ صلح سے کیسے رہ سکتے ہیں؟‏

  • اپنے غصے پر کیسے قابو پائیں؟‏

والدین کے لیے

  • آپ اپنے نوجوان بچے سے کیسے بات کر سکتے ہیں؟‏

  • اپنے بچے کو جوانی کے دَور کے لیے تیار کریں

  • بچوں کو اِنٹرنیٹ پر احتیاط برتنا کیسے سکھائیں؟‏

نوجوانوں کے لیے

  • لڑے بغیر بدمعاش بچوں کو ہرائیں

  • مَیں مسلسل تھکاوٹ سے کیسے بچ سکتا ہوں؟‏

  • اپنے ہم‌عمروں کے دباؤ کا مقابلہ کریں

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں