”پُرسکون دل جسم میں جان ڈالتا ہے“
یہ بات اَمثال 14:30 میں لکھی ہے۔ حالانکہ یہ بات تقریباً 3000 سال پہلے لکھی گئی لیکن اِس سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل میں پائی جانے والی دانشبھری باتیں ہر زمانے کے لیے ہیں۔ اگر آپ اِس بارے میں اَور جاننا چاہتے ہیں تو ویبسائٹ jw.org کو دیکھیں۔ اِس ویبسائٹ پر آپ کو فائدہمند ویڈیوز، اِنٹرویوز اور مضامین ملیں گے جن میں سے کچھ ذہنی دباؤ سے نمٹنے کے حوالے سے ہیں۔ اِن میں سے کچھ یہ ہیں: