یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • جاگو05 8/‏10 ص.‏ 2
  • اِس شمارے میں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اِس شمارے میں
  • جاگو!‏—‏2005ء
  • ملتا جلتا مواد
  • پاک کلام میں قدرتی آفتوں کے بارے میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
    پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • کیا خدا ہم پر اپنا غضب نازل کر رہا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • قدرتی آفات—‏کیا خدا ذمہ‌دار ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
  • قدرتی آفات—‏زمانوں کا ایک نشان؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
مزید
جاگو!‏—‏2005ء
جاگو05 8/‏10 ص.‏ 2

اِس شمارے میں

اکتوبر-‏دسمبر ۲۰۰۵ء

قدرتی آفتیں

کیا انسان ہمیشہ انکی گِرفت میں رہے گا؟ ۳-‏۱۱

زلزلوں اور سونامی لہروں جیسی قدرتی آفتوں کے آنے کی خبر روزانہ کا معمول بن گئی ہے۔ ایسی آفتیں کیوں ہوتی ہیں؟ کیا ہم قدرتی آفتوں کی گِرفت سے بچنے کی اُمید باندھ سکتے ہیں؟‏

۳ قدرتی آفتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد

۵ قدرتی آفتوں میں انسان کا ہاتھ

۱۰ تمام آفتوں کا خاتمہ نزدیک ہے

۱۲ مسیحی نوجوانوں کی دلیری

۱۴ انکی دیانتداری خدا کی بڑائی کا باعث بنی

۱۵ شہد—‏مکھیوں کی محنت کا میٹھا پھل

۱۸ وہ سونامی لہر سے بچ گئے

۱۹ ایک شان‌بان والی چیز روزمرّہ کی ضرورت بن گئی—‏صابن کی کہانی

۲۲ ‏”‏ہائے وہ .‏ .‏ .‏ لہسن“‏

۲۶ سورج‌مکھی—‏قدرت کا ایک حسین تحفہ

۲۸ دُنیا کا نظارہ کرنا

۳۰ شکاری کی نظر سے چھپنے والے کیڑےمکوڑے

۳۲ کیا خدا واقعی پرواہ کرتا ہے؟‏

کیا عورتوں کو بناؤسنگار کرنا چاہئے؟ ۲۴

بعض لوگ مذہب کے نام پر عورتوں کے سجنے‌سنورنے پر پابندی لگاتے ہیں۔ خدا کے کلام میں اسکے  بارے میں کیا کہا  گیا ہے؟‏

‏[‏سرِورق‌کی تصویر]‏

صفحہ اوّل:‏ بنگلادیش، سن ۲۰۰۴ بارشوں کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے‌گھر ہو گئے

‏[‏تصویر کا حوالہ]‏

COVER: © G.M.B. Akash/Panos Pictures

‏[‏صفحہ ۲ پر تصویریں]‏

بھارت، سن ۲۰۰۴۔ یہ لڑکی سونامی لہروں کی وجہ سے بے‌گھر ہو گئی۔ اِس آفت میں ۱۲ ملکوں میں ۲ لاکھ لوگ ہلاک ہو گئے

‏[‏تصویر کا حوالہ]‏

Background: © Dermot Tatlow/Panos Pictures; girl: © Chris

Stowers/Panos Pictures

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں