اِس شمارے میں
فروری ۲۰۰۲ء
شادی کے دن کا خوشگوار آغاز ۳-۱۱
اکثر شادی کے دن کیلئے بہت زیادہ تیاریاں کی جاتی ہیں۔ مگر کیسے شادی بذاتِخود خوشگوار اور دائمی ہو سکتی ہے؟
۳ ”ہماری زندگیوں کا انتہائی مسرورکُن دن“
۴ شادی کا دن خوشگوار مگر مشقتطلب
۹ شادی کو دائمی بندھن ہونا چاہئے
۲۵ گریٹ آرٹیزین بےسن کیا ہے؟
۳۲ ”طالبعلم اکثر اس سے تحقیق کرتے ہیں“
میکائیل مقرب فرشتہ کون ہے؟ ۱۶
بائبل میں صرف دو فرشتوں کا بنام ذکر کِیا گیا ہے۔ میکائیل مقرب فرشتے کی بابت پڑھکر سیکھیں کہ وہ کون ہے۔
غصے پر قابو پانا مشکل کیوں ہو رہا ہے؟ ۲۲
سڑکوں، فضاؤں ، گھر کے اندر اور دیگر اقسام کے غصے میں کیوں اضافہ ہو رہا ہے؟