آئیں اور عوامی خطاب سنیں ”ایمان اور آپ کا مستقبل“
کیا آپ کا مستقبل واقعی معلوم کِیا جا سکتا ہے؟ کیا اس بات کا تعیّن کرنے کیلئے آپ کچھ کر سکتے ہیں کہ یہ کیسا ہوگا؟
یہوواہ کے گواہوں کے ڈسٹرکٹ کنونشن ”خدا کے کلام پر ایمان“ کا نمایاں حصہ، عوامی خطاب یہ ظاہر کریگا کہ ایک درخشاں مستقبل کی حقیقی اُمید کیوں ہے۔ آپ اپنے گھر کے قریبی مقام پر یہ تقریر سن سکتے ہیں کیونکہ یہ پوری دُنیا میں سینکڑوں کنونشنوں پر پیش کی جائیگی۔
مقامی طور پر یہوواہ کے گواہوں سے رابطہ کریں یا اپنے قریبترین کنونشن کے مقام کا پتہ معلوم کرنے کے لئے اس رسالے کے ناشرین کو لکھیں۔ پاکستان میں یہ کنونشن لاہور میں نومبر ۱۴-۱۶، ۱۹۹۷ اور کراچی میں دسمبر ۲۶-۲۸، ۱۹۹۷ میں منعقد ہونگے۔