فِلپّیوں کے نام خط
ابواب کا خاکہ
1
سلام دُعا (1، 2)
پولُس خدا کے شکرگزار؛ پولُس کی دُعا (3-11)
مشکل صورتحال کے باوجود خوشخبری کو فروغ ملا (12-20)
”اگر مَیں زندہ رہوں گا تو مسیح کے لیے زندہ رہوں گا“ (21-26)
”آپ کا چالچلن مسیح کی خوشخبری کے لائق ہو“ (27-30)
2
مسیحی خاکساری (1-4)
مسیح کی خاکساری (5-11)
نجات حاصل کرنے کی کوشش کریں (12-18)
تیمُتھیُس اور اِپَفردِتُس کو بھیجنے کا وعدہ (19-30)
3
4
اِتحاد؛ وہ باتیں جن پر دھیان دینا چاہیے (1-9)
فِلپّیوں کی مدد کے لیے شکرگزار (10-20)
اِختتامی کلمات (21-23)