1
کلام اِنسان بنا (1-18)
یوحنا بپتسمہ دینے والے کی گواہی (19-28)
”یہ خدا کا میمنا ہے“ (29-34)
یسوع کے پہلے شاگرد (35-42)
فِلپّس اور نتنایل (43-51)
2
قانا میں شادی؛ پانی مے میں تبدیل (1-12)
یسوع تاجروں کو ہیکل سے نکالتے ہیں (13-22)
یسوع اِنسان کی فطرت کو جانتے ہیں (23-25)
3
یسوع اور نیکُدیمس (1-21)
یسوع کے بارے میں یوحنا کی آخری گواہی (22-30)
جو شخص اُوپر سے آتا ہے (31-36)
4
یسوع اور سامری عورت (1-38)
بہت سے سامری یسوع پر ایمان لاتے ہیں (39-42)
شاہی افسر کے بیٹے کی شفایابی (43-54)
5
بیتزاتا کے تالاب پر شفا (1-18)
یسوع کو باپ کی طرف سے اِختیار ملا (19-24)
مُردے یسوع کی آواز سنیں گے (25-30)
یسوع کے بارے میں گواہیاں (31-47)
6
یسوع 5000 کو کھانا کھلاتے ہیں (1-15)
یسوع پانی پر چلتے ہیں (16-21)
”زندگی کی روٹی“ (22-59)
بہت سے شاگرد یسوع کی پیروی چھوڑ دیتے ہیں (60-71)
7
یسوع، جھونپڑیوں کی عید پر (1-13)
یسوع عید پر تعلیم دیتے ہیں (14-24)
مسیح کے متعلق فرق فرق رائے (25-52)
8
باپ، یسوع کے بارے میں گواہی دیتا ہے (12-30)
ابراہام کی اولاد (31-41)
”آپ اپنے باپ اِبلیس سے ہیں“ (42-47)
یسوع اور ابراہام (48-59)
9
پیدائشی اندھا دیکھنے لگتا ہے (1-12)
شفایافتہ اندھے آدمی سے فریسیوں کی پوچھگچھ (13-34)
فریسیوں کا اندھاپن (35-41)
10
چرواہا اور بھیڑخانے (1-21)
عیدِتقدیس پر یہودی یسوع کو گھیر لیتے ہیں (22-39)
بہت سے یہودی یسوع پر یقین نہیں کرتے (24-26)
”میری بھیڑیں میری آواز سنتی ہیں“ (27)
باپ اور بیٹا متحد ہیں (30، 38)
دریائےاُردن کے پار بہت سے لوگ ایمان لاتے ہیں (40-42)
11
لعزر کی موت (1-16)
یسوع، مارتھا اور مریم کو تسلی دیتے ہیں (17-37)
یسوع، لعزر کو زندہ کرتے ہیں (38-44)
یسوع کو مار ڈالنے کی سازش (45-57)
12
مریم، یسوع کے پاؤں پر تیل ڈالتی ہیں (1-11)
یسوع گدھی کے بچے پر یروشلیم میں داخل ہوتے ہیں (12-19)
یسوع اپنی موت کے بارے میں بتاتے ہیں (20-37)
یہودیوں کے ایمان نہ لانے سے پیشگوئی پوری ہوتی ہے (38-43)
یسوع دُنیا کو نجات دِلانے آئے (44-50)
13
یسوع شاگردوں کے پاؤں دھوتے ہیں (1-20)
یسوع اپنے پکڑوانے والے کی نشانی بتاتے ہیں (21-30)
نیا حکم (31-35)
پطرس، یسوع کو جاننے سے اِنکار کریں گے (36-38)
14
15
انگور کی اصلی بیل کی مثال (1-10)
مسیح جیسی محبت ظاہر کرنے کا حکم (11-17)
”دُنیا آپ سے نفرت کرتی ہے“ (18-27)
16
شاگردوں کے ساتھ کیا سلوک کِیا جائے گا (1-4)
پاک روح کیا کچھ کرے گی (4-16)
شاگردوں کا غم خوشی میں بدل جائے گا (17-24)
”مَیں دُنیا پر غالب آ گیا ہوں“ (25-33)
17
18
یہوداہ، یسوع کو پکڑواتا ہے (1-9)
پطرس تلوار سے کان اُڑاتے ہیں (10، 11)
فوجی یسوع کو حنّا کے پاس لاتے ہیں (12-14)
پطرس پہلی بار اِنکار کرتے ہیں (15-18)
یسوع، حنّا کے سامنے (19-24)
پطرس دوسری اور تیسری بار اِنکار کرتے ہیں (25-27)
یسوع، پیلاطُس کے سامنے (28-40)
19
یسوع کا مذاق اُڑایا جاتا ہے (1-7)
پیلاطُس، دوبارہ یسوع سے پوچھگچھ کرتا ہے (8-16)
یسوع کو گلگتا میں سُولی پر لٹکایا جاتا ہے (16-24)
”دیکھیں، یہ آپ کی ماں ہے“ (25-27)
یسوع کی موت (28-37)
یسوع کو دفنایا جاتا ہے (38-42)
20
خالی قبر (1-10)
یسوع، مریم مگدلینی کو دِکھائی دیتے ہیں (11-18)
یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (19-23)
توما شک کرتے ہیں (24-29)
اِس کتاب کا مقصد (30، 31)
21
یسوع شاگردوں کو دِکھائی دیتے ہیں (1-14)
پطرس، یسوع کو اپنی محبت کا یقین دِلاتے ہیں (15-19)
یسوع کے عزیز شاگرد کے ساتھ کیا ہوگا (20-23)
اِختتام (24، 25)