یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ت‌ن‌د
  • یسعیاہ کے ابواب کا خاکہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسعیاہ کے ابواب کا خاکہ
  • کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • ملتا جلتا مواد
  • زبور کے ابواب کا خاکہ
    کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
  • یسعیاہ کی کتاب سے اہم نکات—‏حصہ دوم
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2007ء
کتابِ‌مُقدس—‏ترجمہ نئی دُنیا
یسعیاہ کے ابواب کا خاکہ

یسعیاہ

ابواب کا خاکہ

  • 1

    • ایک باپ اور اُس کے باغی بیٹے ‏(‏1-‏9‏)‏

    • یہوواہ کو رسمی عبادت سے نفرت ہے ‏(‏10-‏17‏)‏

    • ‏”‏آؤ، ہم آپس میں معاملہ نمٹائیں“‏ ‏(‏18-‏20‏)‏

    • صِیّون پھر سے وفادار شہر بنے گا ‏(‏21-‏31‏)‏

  • 2

    • یہوواہ کا پہاڑ اُونچا کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏5‏)‏

      • تلواریں پھالوں میں تبدیل ‏(‏4‏)‏

    • یہوواہ کے دن پر گھمنڈیوں کی رُسوائی ‏(‏6-‏22‏)‏

  • 3

    • یہوداہ کے رہنما لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں ‏(‏1-‏15‏)‏

    • صِیّون کی ادائیں دِکھانے والی بیٹیوں کی سزا ‏(‏16-‏26‏)‏

  • 4

    • سات عورتوں کے لیے ایک آدمی ‏(‏1‏)‏

    • یہوواہ جو کچھ اُگائے گا، وہ شان‌دار ہوگا ‏(‏2-‏6‏)‏

  • 5

    • یہوواہ کے انگور کے باغ کے بارے میں گیت ‏(‏1-‏7‏)‏

    • یہوواہ کے انگور کے باغ پر افسوس ‏(‏8-‏24‏)‏

    • اپنے بندوں کے خلاف یہوواہ کا غصہ ‏(‏25-‏30‏)‏

  • 6

    • رُویا جس میں یہوواہ اپنی ہیکل میں ہے ‏(‏1-‏4‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ پاک، پاک اور پاک ہے“‏ ‏(‏3‏)‏

    • یسعیاہ کے ہونٹ پاک کیے جاتے ہیں ‏(‏5-‏7‏)‏

    • یسعیاہ کو بھیجا جاتا ہے ‏(‏8-‏10‏)‏

      • ‏”‏مَیں حاضر ہوں!‏ مجھے بھیج!‏“‏ ‏(‏8‏)‏

    • ‏”‏اَے یہوواہ!‏ کب تک؟“‏ ‏(‏11-‏13‏)‏

  • 7

    • بادشاہ آخز کے لیے پیغام ‏(‏1-‏9‏)‏

      • شیاریاشوب ‏(‏3‏)‏

    • عمانوایل ایک نشانی ہوگا ‏(‏10-‏17‏)‏

    • بے‌وفائی کا انجام ‏(‏18-‏25‏)‏

  • 8

    • اسور کا حملہ ‏(‏1-‏8‏)‏

      • مہیرشالال‌حاش‌بز ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ڈرو نہیں، ”‏خدا ہمارے ساتھ ہے“‏ ‏(‏9-‏17‏)‏

    • یسعیاہ اور اُن کے بچے نشانیاں اور معجزے ‏(‏18‏)‏

    • شریعت سے رہنمائی حاصل کرو نہ کہ بُرے فرشتوں سے ‏(‏19-‏22‏)‏

  • 9

    • گلیل میں بڑی روشنی ‏(‏1-‏7‏)‏

      • امن کے شہزادے کی پیدائش ‏(‏6، 7‏)‏

    • اِسرائیل کے خلاف خدا کا ہاتھ ‏(‏8-‏21‏)‏

  • 10

    • اِسرائیل کے خلاف خدا کا ہاتھ ‏(‏1-‏4‏)‏

    • اسور خدا کے قہر کی چھڑی ‏(‏5-‏11‏)‏

    • اسور کی سزا ‏(‏12-‏19‏)‏

    • یعقوب کے بچے ہوئے حصے کی واپسی ‏(‏20-‏27‏)‏

    • خدا اسور کو سزا دے گا ‏(‏28-‏34‏)‏

  • 11

    • یسی کی ٹہنی نیکی سے حکمرانی کرے گی ‏(‏1-‏10‏)‏

      • ‏”‏بھیڑیا میمنے کے ساتھ رہا کرے گا“‏ ‏(‏6‏)‏

      • ‏”‏زمین یہوواہ کے علم سے بھر جائے گی“‏ ‏(‏9‏)‏

    • قوم کے بچے ہوئے حصے کی بحالی ‏(‏11-‏16‏)‏

  • 12

    • شکرگزاری کا گیت ‏(‏1-‏6‏)‏

      • ‏”‏یاہ یہوواہ میری طاقت“‏ ‏(‏2‏)‏

  • 13

    • بابل کے خلاف ایک پیغام ‏(‏1-‏22‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ کا دن قریب ہے!‏“‏ ‏(‏6‏)‏

      • مادی بابلیوں کا تختہ اُلٹ دیں گے ‏(‏17‏)‏

      • بابل کبھی آباد نہیں ہوگا ‏(‏20‏)‏

  • 14

    • اِسرائیل اپنے ملک میں بسے گا ‏(‏1، 2‏)‏

    • بابل کے بادشاہ پر طعنہ ‏(‏3-‏23‏)‏

      • چمکتا ستارہ آسمان سے گِرا دیا جائے گا ‏(‏21‏)‏

    • یہوواہ کا ہاتھ اسور کو کچل دے گا ‏(‏24-‏27‏)‏

    • فِلسطیہ کے خلاف پیغام ‏(‏28-‏32‏)‏

  • 15

    • موآب کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏9‏)‏

  • 16

    • موآب کے خلاف پیغام جاری ‏(‏1-‏14‏)‏

  • 17

    • دمشق کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏11‏)‏

    • یہوواہ قوموں کو ڈانٹے گا ‏(‏12-‏14‏)‏

  • 18

    • اِیتھیوپیا کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏7‏)‏

  • 19

    • مصر کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏15‏)‏

    • مصر یہوواہ کو جان جائے گا ‏(‏16-‏25‏)‏

      • مصر میں یہوواہ کے لیے ایک قربان‌گاہ ‏(‏19‏)‏

  • 20

    • مصر اور اِیتھیوپیا کے لیے ایک نشانی ‏(‏1-‏6‏)‏

  • 21

    • سمندر کے ویرانے کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏10‏)‏

      • پہرےداروں کے بُرج پر پہرا دینا ‏(‏8‏)‏

      • ‏”‏بابل گِر پڑا ہے!‏“‏ ‏(‏9‏)‏

    • دُومہ اور بنجر میدان کے خلاف پیغام ‏(‏11-‏17‏)‏

      • ‏”‏پہرےدار!‏ رات کتنی باقی ہے؟“‏ ‏(‏11‏)‏

  • 22

    • رُویا کی وادی کے بارے میں ایک پیغام ‏(‏1-‏14‏)‏

    • مختار شِبناہ کا عہدہ اِلیاقیم کو دیا جاتا ہے ‏(‏15-‏25‏)‏

      • علامتی کیل ‏(‏23-‏25‏)‏

  • 23

    • صُور کے خلاف پیغام ‏(‏1-‏18‏)‏

  • 24

    • یہوواہ ملک کو خالی کرے گا ‏(‏1-‏23‏)‏

      • یہوواہ صِیّون میں بادشاہ ‏(‏23‏)‏

  • 25

    • خدا کے بندوں کے لیے ڈھیروں برکتیں ‏(‏1-‏12‏)‏

      • یہوواہ کی طرف سے عمدہ مے کی ضیافت ‏(‏6‏)‏

      • موت کا خاتمہ ‏(‏8‏)‏

  • 26

    • بھروسے اور نجات کے بارے میں گیت ‏(‏1-‏21‏)‏

      • یاہ یہوواہ ابدی چٹان ‏(‏4‏)‏

      • زمین کے لوگ نیکی کرنا سیکھیں گے ‏(‏9‏)‏

      • مُردے زندہ ہوں گے ‏(‏19‏)‏

      • اندر والے کمروں میں جا کر چھپ جاؤ ‏(‏20‏)‏

  • 27

    • یہوواہ لِویاتان کو مار ڈالے گا ‏(‏1‏)‏

    • ایک گیت جس میں اِسرائیل کو انگور کا باغ کہا گیا ہے ‏(‏2-‏13‏)‏

  • 28

    • اِفرائیم کے شرابیوں پر افسوس!‏ ‏(‏1-‏6‏)‏

    • یہوداہ کے کاہن اور نبی لڑکھڑاتے ہیں ‏(‏7-‏13‏)‏

    • ‏”‏موت کے ساتھ عہد“‏ ‏(‏14-‏22‏)‏

      • صِیّون میں کونے کا قیمتی پتھر ‏(‏16‏)‏

      • یہوواہ کے غیرمعمولی کام ‏(‏21‏)‏

    • یہوواہ دانش‌مندی سے اِصلاح کرتا ہے ‏(‏23-‏29‏)‏

  • 29

    • اَری‌ایل پر افسوس!‏ ‏(‏1-‏16‏)‏

      • صرف ہونٹوں سے تعظیم کافی نہیں ‏(‏13‏)‏

    • بہرے سنیں گے اور اندھے دیکھیں گے ‏(‏17-‏24‏)‏

  • 30

    • مصر کی طرف سے ملنے والی مدد بالکل بے‌کار ‏(‏1-‏7‏)‏

    • لوگ نبوّت رد کرتے ہیں ‏(‏8-‏14‏)‏

    • بھروسا ظاہر کرنے سے طاقت ملتی ہے ‏(‏15-‏17‏)‏

    • یہوواہ اپنے بندوں پر مہربانی کرتا ہے ‏(‏18-‏26‏)‏

      • یہوواہ عظیم اُستاد ‏(‏20‏)‏

      • ‏”‏راہ یہ ہے“‏ ‏(‏21‏)‏

    • یہوواہ اسور کو سزا دے گا ‏(‏27-‏33‏)‏

  • 31

    • اصل مدد خدا سے ملتی ہے، اِنسانوں سے نہیں ‏(‏1-‏9‏)‏

      • مصر کے گھوڑے گوشت پوست ہیں ‏(‏3‏)‏

  • 32

    • ایک بادشاہ اور حاکم اِنصاف سے حکمرانی کریں گے ‏(‏1-‏8‏)‏

    • لاپروا عورتوں کو خبردار کِیا جاتا ہے ‏(‏9-‏14‏)‏

    • پاک روح نازل ہونے کے بعد برکتیں ‏(‏15-‏20‏)‏

  • 33

    • نیک لوگوں کے لیے اِنصاف اور اُمید ‏(‏1-‏24‏)‏

      • یہوواہ منصف، شریعت دینے والا اور بادشاہ ‏(‏22‏)‏

      • کوئی شخص نہیں کہے گا:‏ ”‏مَیں بیمار ہوں“‏ ‏(‏24‏)‏

  • 34

    • یہوواہ قوموں سے بدلہ لے گا ‏(‏1-‏4‏)‏

    • ادوم کو برباد کِیا جائے گا ‏(‏5-‏17‏)‏

  • 35

    • زمین پھر فردوس بنے گی ‏(‏1-‏7‏)‏

      • اندھے دیکھیں گے؛ بہرے سنیں گے ‏(‏5‏)‏

    • چھڑائے گئے لوگوں کے لیے پاک راستہ ‏(‏8-‏10‏)‏

  • 36

    • سِنّحیرِب کا یہوداہ پر حملہ ‏(‏1-‏3‏)‏

    • ربشاقی یہوواہ کی توہین کرتا ہے ‏(‏4-‏22‏)‏

  • 37

    • حِزقیاہ یسعیاہ کے ذریعے یہوواہ سے مدد مانگتے ہیں ‏(‏1-‏7‏)‏

    • سِنّحیرِب یروشلم کو دھمکاتا ہے ‏(‏8-‏13‏)‏

    • حِزقیاہ کی دُعا ‏(‏14-‏20‏)‏

    • یسعیاہ حِزقیاہ کو خدا کا جواب بتاتے ہیں ‏(‏21-‏35‏)‏

    • ایک فرشتہ 1 لاکھ 85 ہزار اسوریوں کو مار ڈالتا ہے ‏(‏36-‏38‏)‏

  • 38

    • حِزقیاہ کی بیماری اور صحت‌یابی ‏(‏1-‏22‏)‏

      • شکرگزاری کا گیت ‏(‏10-‏20‏)‏

  • 39

    • بابل سے قاصد آتے ہیں ‏(‏1-‏8‏)‏

  • 40

    • خدا کے بندوں کے لیے تسلی ‏(‏1-‏11‏)‏

      • ویرانے میں ایک آواز ‏(‏3-‏5‏)‏

    • خدا کی عظمت ‏(‏12-‏31‏)‏

      • قومیں بالٹی کے پانی کے ایک قطرے کی طرح ‏(‏15‏)‏

      • خدا ”‏زمین کے دائرے“‏ کے اُوپر رہتا ہے ‏(‏22‏)‏

      • خدا سب ستاروں کو نام سے بُلاتا ہے ‏(‏26‏)‏

      • خدا کبھی تھکتا نہیں ‏(‏28‏)‏

      • یہوواہ سے اُمید لگانے سے نئی طاقت ملتی ہے ‏(‏29-‏31‏)‏

  • 41

    • جیتنے والا مشرق سے آتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • اِسرائیل خدا کا چُنا ہوا خادم ‏(‏8-‏20‏)‏

      • خدا کا دوست اَبراہام ‏(‏8‏)‏

    • دوسرے خداؤں کو للکارا جاتا ہے ‏(‏21-‏29‏)‏

  • 42

    • خدا کے بندے اور اُس کا کام ‏(‏1-‏9‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ .‏.‏.‏ میرا نام ہے“‏ ‏(‏8‏)‏

    • یہوواہ کی تعریف میں ایک نیا گیت ‏(‏10-‏17‏)‏

    • اِسرائیل اندھا اور بہرا ‏(‏18-‏25‏)‏

  • 43

    • یہوواہ اپنی قوم کو پھر سے جمع کرتا ہے ‏(‏1-‏7‏)‏

    • خداؤں پر مُقدمہ ‏(‏8-‏13‏)‏

      • ‏”‏تُم میرے گواہ ہو“‏ ‏(‏10‏،‏ 12‏)‏

    • بابل سے رِہائی ‏(‏14-‏21‏)‏

    • ‏”‏آ ایک دوسرے کے خلاف مُقدمہ لڑیں“‏ ‏(‏22-‏28‏)‏

  • 44

    • خدا کے چُنے ہوئے بندوں پر برکتیں ‏(‏1-‏5‏)‏

    • یہوواہ کے سوا کوئی اَور خدا نہیں ‏(‏6-‏8‏)‏

    • اِنسانوں کے بنائے بُت بے‌کار ‏(‏9-‏20‏)‏

    • یہوواہ اِسرائیل کو چھڑانے والا ‏(‏21-‏23‏)‏

    • خورس کے ذریعے بحالی ‏(‏24-‏28‏)‏

  • 45

    • بابل پر قبضہ کرنے کے لیے خورس کو مسح کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏8‏)‏

    • مٹی کمہار سے بحث نہیں کر سکتی ‏(‏9-‏13‏)‏

    • دوسری قومیں اِسرائیل کو عزت بخشتی ہیں ‏(‏14-‏17‏)‏

    • تخلیق اور پیش‌گوئیاں خدا کے بھروسے‌مند ہونے کا ثبوت ‏(‏18-‏25‏)‏

      • زمین کو آباد ہونے کے لیے بنایا گیا ہے ‏(‏18‏)‏

  • 46

    • بابلیوں کے دیوتاؤں اور اِسرائیل کے خدا میں موازنہ ‏(‏1-‏13‏)‏

      • یہوواہ مستقبل کے بارے میں بتاتا ہے ‏(‏10‏)‏

      • مشرق سے ایک شکاری پرندہ ‏(‏11‏)‏

  • 47

    • بابل کی شکست ‏(‏1-‏15‏)‏

      • نجومیوں کا پردہ فاش ‏(‏13-‏15‏)‏

  • 48

    • اِسرائیل کو ڈانٹا اور پاک کِیا جاتا ہے ‏(‏1-‏11‏)‏

    • یہوواہ بابل کے خلاف کارروائی کرے گا ‏(‏12-‏16‏)‏

    • خدا کی تعلیم فائدہ‌مند ‏(‏16-‏19‏)‏

    • ‏”‏بابل سے نکل جاؤ!‏“‏ ‏(‏20-‏22‏)‏

  • 49

    • یہوواہ کے بندوں کی ذمے‌داری ‏(‏1-‏12‏)‏

      • قوموں کے لیے روشنی ‏(‏6‏)‏

    • اِسرائیل کے لیے تسلی ‏(‏13-‏26‏)‏

  • 50

    • اِسرائیل کے گُناہوں کی وجہ سے آنے والی مصیبتیں ‏(‏1-‏3‏)‏

    • یہوواہ کا فرمانبردار بندہ ‏(‏4-‏11‏)‏

      • شاگرد کی زبان اور کان ‏(‏4‏)‏

  • 51

    • صِیّون پھر سے باغِ‌عدن کی طرح ہو جائے گا ‏(‏1-‏8‏)‏

    • صِیّون کے طاقت‌ور خالق کی طرف سے تسلی ‏(‏9-‏16‏)‏

    • یہوواہ کے غضب کا پیالہ ‏(‏17-‏23‏)‏

  • 52

    • اَے صِیّون!‏ جاگ!‏ ‏(‏1-‏12‏)‏

      • خوش‌خبری لانے والوں کے خوب‌صورت پاؤں ‏(‏7‏)‏

      • صِیّون کے پہرےدار مل کر للکارتے ہیں ‏(‏8‏)‏

      • یہوواہ کے گھر کا سامان اُٹھانے والے پاک ہوں ‏(‏11‏)‏

    • یہوواہ کے بندے کو سرفراز کِیا جائے گا ‏(‏13-‏15‏)‏

      • بگڑی ہوئی شکل‌وصورت ‏(‏14‏)‏

  • 53

    • یہوواہ کے بندے کی تکلیف، موت اور دفنایا جانا ‏(‏1-‏12‏)‏

      • اُسے حقیر سمجھا جاتا ہے اور اُس سے کنارہ کِیا جاتا ہے ‏(‏3‏)‏

      • وہ بیماریاں اور تکلیفیں لے لیتا ہے ‏(‏4‏)‏

      • ‏”‏اُسے بھیڑ کی طرح ذبح کرنے کے لیے لایا گیا“‏ ‏(‏7‏)‏

      • وہ بہت سے لوگوں کے گُناہ اُٹھا کر لے جاتا ہے ‏(‏12‏)‏

  • 54

    • بانجھ صِیّون کے بہت سے بیٹے ہوں گے ‏(‏1-‏17‏)‏

      • یہوواہ صِیّون کا شوہر ‏(‏5‏)‏

      • صِیّون کے بیٹے یہوواہ سے تعلیم پائیں گے ‏(‏13‏)‏

      • صِیّون کے خلاف بنائے جانے والے ہتھیار ناکام ‏(‏17‏)‏

  • 55

    • مُفت کھانے پینے کی دعوت ‏(‏1-‏5‏)‏

    • یہوواہ اور اُس کے قابلِ‌بھروسا کلام کی تلاش کرو ‏(‏6-‏13‏)‏

      • خدا کی راہیں اِنسان کی راہوں سے بلند ‏(‏8، 9‏)‏

      • خدا کا کلام ضرور پورا ہوتا ہے ‏(‏10، 11‏)‏

  • 56

    • پردیسیوں اور خواجہ‌سراؤں کے لیے برکتیں ‏(‏1-‏8‏)‏

      • سب قوموں کے لیے دُعاگھر ‏(‏7‏)‏

    • اندھے پہرےدار؛ گونگے کُتے ‏(‏9-‏12‏)‏

  • 57

    • نیک اور وفادار لوگ مٹ جاتے ہیں ‏(‏1، 2‏)‏

    • دوسرے خداؤں سے اِسرائیل کی حرام‌کاری کا پردہ فاش ‏(‏3-‏13‏)‏

    • ادنیٰ لوگوں کے لیے تسلی ‏(‏14-‏21‏)‏

      • بُرے لوگ بپھرے ہوئے سمندر کی طرح ‏(‏20‏)‏

      • بُرے شخص کے لیے کوئی سکون نہیں ‏(‏21‏)‏

  • 58

    • اصل روزہ اور دِکھاوے کا روزہ ‏(‏1-‏12‏)‏

    • سبت منانے سے خوشی ملتی ہے ‏(‏13، 14‏)‏

  • 59

    • اِسرائیل اپنے گُناہوں کی وجہ سے خدا سے دُور ‏(‏1-‏8‏)‏

    • گُناہوں کا اِقرار ‏(‏9-‏15‏)‏

    • توبہ کرنے والوں کے حق میں یہوواہ کی کارروائی ‏(‏15-‏21‏)‏

  • 60

    • یہوواہ کی شان صِیّون پر چمکتی ہے ‏(‏1-‏22‏)‏

      • کبوتروں کی طرح کبوترخانے کی طرف ‏(‏8‏)‏

      • تانبے کے بدلے سونا ‏(‏17‏)‏

      • ‏”‏جو چھوٹا ہے، وہ ایک ہزار بن جائے گا“‏ ‏(‏22‏)‏

  • 61

    • خوش‌خبری سنانے کے لیے مسح ‏(‏1-‏11‏)‏

      • یہوواہ کی خوشنودی کا سال ‏(‏2‏)‏

      • ‏”‏نیکی کے بڑے درخت“‏ ‏(‏3‏)‏

      • پردیسی مدد کریں گے ‏(‏5‏)‏

      • ‏”‏یہوواہ کے کاہن“‏ ‏(‏6‏)‏

  • 62

    • صِیّون کا نیا نام ‏(‏1-‏12‏)‏

  • 63

    • یہوواہ قوموں سے بدلہ لیتا ہے ‏(‏1-‏6‏)‏

    • ماضی میں یہوواہ کی اٹوٹ محبت ‏(‏7-‏14‏)‏

    • توبہ کی دُعا ‏(‏15-‏19‏)‏

  • 64

    • توبہ کی دُعا جاری رہتی ہے ‏(‏1-‏12‏)‏

      • یہوواہ ”‏ہمارا کمہار“‏ ‏(‏8‏)‏

  • 65

    • بُت‌پرستوں کے خلاف یہوواہ کی سزا ‏(‏1-‏16‏)‏

      • خوش‌قسمتی اور تقدیر کے دیوتا ‏(‏11‏)‏

      • ‏”‏میرے بندے کھائیں گے“‏ ‏(‏13‏)‏

    • نیا آسمان اور نئی زمین ‏(‏17-‏25‏)‏

      • گھر بنانا؛ انگور کے باغ لگانا ‏(‏21‏)‏

      • وہ فضول میں محنت نہیں کریں گے ‏(‏23‏)‏

  • 66

    • سچی اور جھوٹی عبادت ‏(‏1-‏6‏)‏

    • صِیّون اور اُس کے بیٹے ‏(‏7-‏17‏)‏

    • لوگ یروشلم میں عبادت کے لیے اِکٹھے ہوں گے ‏(‏18-‏24‏)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں