1
2
ایلیاہ کو ایک آندھی میں اُٹھا لیا جاتا ہے (1-18)
اِلیشع یریحو کے پانی کو ٹھیک کرتے ہیں (19-22)
ریچھنیاں بیتایل کے لڑکوں کو مار ڈالتی ہیں (23-25)
3
اِسرائیل کا بادشاہ یہورام (1-3)
موآب کی اِسرائیل کے خلاف بغاوت (4-25)
موآب کی شکست (26، 27)
4
اِلیشع بیوہ کے تیل کی مقدار بڑھاتے ہیں (1-7)
شُونیمی عورت کی مہماننوازی (8-16)
عورت کو بیٹے سے نوازا جاتا ہے؛ بیٹا مر جاتا ہے (17-31)
اِلیشع عورت کے بیٹے کو زندہ کرتے ہیں (32-37)
اِلیشع سالن کو کھانے کے قابل بناتے ہیں (38-41)
اِلیشع روٹیوں کی تعداد بڑھاتے ہیں (42-44)
5
6
کلہاڑی کا لوہا پانی پر تیرنے لگتا ہے (1-7)
اِلیشع کا سُوریانی فوج سے سامنا (8-23)
سامریہ میں قحط (24-33)
7
اِلیشع قحط ختم ہونے کی پیشگوئی کرتے ہیں (1، 2)
سُوریانی فوج کی خیمہگاہ میں کھانا ملتا ہے (3-15)
اِلیشع کی پیشگوئی پوری ہوتی ہے (16-20)
8
شُونیمی عورت کی زمین واپس مل جاتی ہے (1-6)
اِلیشع، بِنہدد اور حزائیل (7-15)
یہوداہ کا بادشاہ یہورام (16-24)
یہوداہ کا بادشاہ اخزیاہ (25-29)
9
یاہُو کو اِسرائیل کے بادشاہ کے طور پر مسح کِیا جاتا ہے (1-13)
یاہُو یہورام اور اخزیاہ کو مار ڈالتے ہیں (14-29)
اِیزِبل کی موت؛ کُتے اُس کا گوشت کھاتے ہیں (30-37)
10
یاہُو کے ہاتھوں اخیاب کے گھرانے کا خاتمہ (1-17)
یاہُو کے ہاتھوں بعل کے پجاریوں کا خاتمہ (18-27)
یاہُو کی حکمرانی (28-36)
11
عتلیاہ تخت پر قبضہ کر لیتی ہے (1-3)
یہوآس کو چپکے سے بادشاہ بنایا جاتا ہے (4-12)
عتلیاہ کو مار ڈالا جاتا ہے (13-16)
حالات کو سدھارنے کے لیے یہویدع کی کوششیں (17-21)
12
یہوداہ کے بادشاہ یہوآس (1-3)
یہوآس ہیکل کی مرمت کراتے ہیں (4-16)
سُوریہ کا حملہ (17، 18)
یہوآس کا قتل (19-21)
13
اِسرائیل کا بادشاہ یہوآخز (1-9)
اِسرائیل کا بادشاہ یہوآس (10-13)
اِلیشع یہوآس کا جوش پرکھتے ہیں (14-19)
اِلیشع کی وفات؛ اُن کی ہڈیوں سے ٹکرا کر مُردہ زندہ ہو جاتا ہے (20، 21)
اِلیشع کی آخری پیشگوئی پوری ہوتی ہے (22-25)
14
یہوداہ کے بادشاہ اَمصیاہ (1-6)
ادوم اور اِسرائیل سے جنگ (7-14)
اِسرائیل کے بادشاہ یہوآس کی موت (15، 16)
اَمصیاہ کی وفات (17-22)
اِسرائیل کا بادشاہ یرُبعام دوم (23-29)
15
یہوداہ کے بادشاہ عزریاہ (1-7)
اِسرائیل کے آخری بادشاہ: زکریاہ (8-12)، سلّوم (13-16)، مِناحم (17-22)، فِقحیاہ (23-26)، فِقح (27-31)
یہوداہ کے بادشاہ یوتام (32-38)
16
یہوداہ کا بادشاہ آخز (1-6)
آخز اسوریوں کو رشوت دیتا ہے (7-9)
آخز جھوٹے خداؤں کی قربانگاہ جیسی قربانگاہ بنواتا ہے (10-18)
آخز کی موت (19، 20)
17
اِسرائیل کا بادشاہ ہوسیع (1-4)
اِسرائیل کا زوال (5، 6)
خدا سے برگشتہ ہونے کا انجام (7-23)
سامریہ کے شہروں میں پردیسی لائے جاتے ہیں (24-26)
سامریوں کا ملاجلا مذہب (27-41)
18
یہوداہ کے بادشاہ حِزقیاہ (1-8)
اِسرائیل کے زوال پر ایک نظر (9-12)
یہوداہ پر سِنّحیرِب کا حملہ (13-18)
ربشاقی یہوواہ کی توہین کرتا ہے (19-37)
19
حِزقیاہ یسعیاہ کے ذریعے یہوواہ سے مدد مانگتے ہیں (1-7)
سِنّحیرِب یروشلم کے لوگوں کو دھمکاتا ہے (8-13)
حِزقیاہ کی دُعا (14-19)
یسعیاہ یہوواہ کا جواب بتاتے ہیں (20-34)
فرشتہ 1 لاکھ 85 ہزار اسوریوں کو مار ڈالتا ہے (35-37)
20
حِزقیاہ کی بیماری اور شفایابی (1-11)
بابل سے قاصد آتے ہیں (12-19)
حِزقیاہ کی وفات (20، 21)
21
22
یہوداہ کے بادشاہ یوسیاہ (1، 2)
ہیکل کی مرمت کے حوالے سے ہدایتیں (3-7)
شریعت کی کتاب ملتی ہے (8-13)
خلدُہ تباہی کی پیشگوئی کرتی ہیں (14-20)
23
حالات کو سدھارنے کے لیے یوسیاہ کی کوششیں (1-20)
عیدِفسح منائی جاتی ہے (21-23)
حالات کو مزید سدھارنے کے لیے یوسیاہ کی کوششیں (24-27)
یوسیاہ کی وفات (28-30)
یہوداہ کا بادشاہ یہوآخز (31-33)
یہوداہ کا بادشاہ یہویقیم (34-37)
24
یہویقیم کی بغاوت اور موت (1-7)
یہوداہ کا بادشاہ یہویاکین (8، 9)
بابل کی قید میں جانے والا پہلا گروہ (10-17)
یہوداہ کا بادشاہ صِدقیاہ اور اُس کی بغاوت (18-20)
25
نبوکدنضر یروشلم کو گھیر لیتا ہے (1-7)
یروشلم اور ہیکل کی تباہی؛ بابل کی قید میں جانے والا دوسرا گروہ (8-21)
جدلیاہ کو ناظم مقرر کِیا جاتا ہے (22-24)
جدلیاہ کا قتل؛ لوگ مصر فرار (25، 26)
یہویاکین بابل میں قید سے رِہا (27-30)