1
داؤد اور ابیشاگ (1-4)
ادونیاہ کی تخت ہتھیانے کی کوشش (5-10)
ناتن اور بَتسبع قدم اُٹھاتے ہیں (11-27)
داؤد سلیمان کو مسح کرنے کا حکم دیتے ہیں (28-40)
ادونیاہ بھاگ کر قربانگاہ کے پاس چلا جاتا ہے (41-53)
2
داؤد سلیمان کو ہدایتیں دیتے ہیں (1-9)
داؤد کی وفات؛ سلیمان کی تختنشینی (10-12)
ادونیاہ کی سازش اُس کی موت کا باعث بنتی ہے (13-25)
ابیآتر کی جلاوطنی؛ یوآب کی موت (26-35)
سِمعی کو مار ڈالا جاتا ہے (36-46)
3
سلیمان کی فِرعون کی بیٹی سے شادی (1-3)
یہوواہ خواب میں سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے (4-15)
سلیمان دو ماؤں کے مُقدمے کا فیصلہ کرتے ہیں (16-28)
4
سلیمان کی اِنتظامیہ (1-19)
سلیمان کی حکمرانی میں خوشحالی (20-28)
سلیمان کی دانشمندی اور اَمثال (29-34)
5
6
7
سلیمان کا محل اور دوسری عمارتیں (1-12)
ماہر کاریگر حِیرام سلیمان کی مدد کرتے ہیں (13-47)
تانبے کے دو ستون (15-22)
دھات کا بڑا حوض (23-26)
دس ہتھگاڑیاں اور تانبے کے حوض (27-39)
سونے کی چیزیں بنانے کا کام مکمل ہوتا ہے (48-51)
8
عہد کا صندوق ہیکل میں لایا جاتا ہے (1-13)
سلیمان لوگوں سے بات کرتے ہیں (14-21)
ہیکل کو مخصوص کرنے کے حوالے سے سلیمان کی دُعا (22-53)
سلیمان لوگوں کو دُعا دیتے ہیں (54-61)
قربانیاں اور عید (62-66)
9
یہوواہ دوبارہ سلیمان پر ظاہر ہوتا ہے (1-9)
سلیمان حِیرام کو تحفہ دیتے ہیں (10-14)
سلیمان کے مختلف کام (15-28)
10
11
سلیمان کی بیویاں اُن کے دل کو گمراہ کر دیتی ہیں (1-13)
سلیمان کے مخالف (14-25)
یرُبعام کو دس قبیلے دینے کا وعدہ (26-40)
سلیمان کی وفات؛ رحبُعام کو بادشاہ بنایا جاتا ہے (41-43)
12
رحبُعام کا سخت جواب (1-15)
دس قبیلے بغاوت کر دیتے ہیں (16-19)
یرُبعام کو اِسرائیل کا بادشاہ بنایا جاتا ہے (20)
رحبُعام کو اِسرائیل سے جنگ نہ کرنے کا حکم (21-24)
یرُبعام بچھڑوں کی پوجا کرواتا ہے (25-33)
13
14
15
یہوداہ کا بادشاہ ابییام (1-8)
یہوداہ کے بادشاہ آسا (9-24)
اِسرائیل کا بادشاہ ندب (25-32)
اِسرائیل کا بادشاہ بعشا (33، 34)
16
یہوواہ بعشا کے خلاف سزا کا پیغام سناتا ہے (1-7)
اِسرائیل کا بادشاہ اِیلاہ (8-14)
اِسرائیل کا بادشاہ زِمری (15-20)
اِسرائیل کا بادشاہ عمری (21-28)
اِسرائیل کا بادشاہ اخیاب (29-33)
حیایل یریحو کو دوبارہ بناتا ہے (34)
17
ایلیاہ نبی خشکسالی کی پیشگوئی کرتے ہیں (1)
کوّے ایلیاہ کے لیے کھانا لاتے ہیں (2-7)
ایلیاہ صارپت میں رہنے والی بیوہ کے پاس جاتے ہیں (8-16)
بیوہ کا بیٹا مر جاتا ہے اور پھر زندہ ہو جاتا ہے (17-24)
18
ایلیاہ عبدیاہ اور اخیاب سے ملتے ہیں (1-18)
کوہِکرمِل پر ایلیاہ اور بعل کے پجاریوں کا آمنا سامنا (19-40)
ساڑھے تین سالہ خشکسالی کا خاتمہ (41-46)
19
ایلیاہ اِیزِبل کے غصے کی وجہ سے بھاگ جاتے ہیں (1-8)
یہوواہ حَورِب پر ایلیاہ پر ظاہر ہوا (9-14)
ایلیاہ کو حزائیل، یاہُو اور اِلیشع کو مسح کرنے کا حکم (15-18)
اِلیشع ایلیاہ کے جانشین (19-21)
20
سُوریانیوں کی اخیاب سے جنگ (1-12)
اخیاب کے ہاتھوں سُوریانیوں کی شکست (13-34)
اخیاب کے خلاف پیشگوئی (35-43)
21
اخیاب نبوت کے باغ کا لالچ کرتا ہے (1-4)
نبوت کو مروانے کے لیے اِیزِبل کی سازش (5-16)
اخیاب کے خلاف ایلیاہ کا پیغام (17-26)
اخیاب خود کو خاکسار بناتا ہے (27-29)
22
یہوسفط اور اخیاب کا اِتحاد (1-12)
میکایاہ شکست کی پیشگوئی کرتے ہیں (13-28)
راماتجِلعاد میں اخیاب کی موت (29-40)
یہوداہ پر یہوسفط کی حکمرانی (41-50)
اِسرائیل کا بادشاہ اخزیاہ (51-53)