یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • qbwji مضمون 48
  • کیا اِبلیس کو خدا نے بنایا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا اِبلیس کو خدا نے بنایا ہے؟‏
  • پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • پاک کلام کا جواب
  • پاک کلام سے متعلق سوال‌وجواب
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے—2013ء
  • ابلیس محض خیالی ہستی نہیں ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2001ء
  • اصل میں اِس دُنیا کو کون چلا رہا ہے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2011ء
  • ابلیس کا مقابلہ کریں تو وہ بھاگ جائے گا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2006ء
مزید
پاک کلام سے متعلق سوال و جواب
qbwji مضمون 48
ایک نافرمان فرشتہ شیطان بن گیا۔‏

کیا اِبلیس کو خدا نے بنایا ہے؟‏

پاک کلام کا جواب

بائبل سے پتہ چلتا ہے کہ خدا نے اِبلیس کو نہیں بنایا۔ دراصل خدا نے تو اُس ہستی کو بنایا تھا جو بعد میں اِبلیس بن گئی۔ بائبل میں خدا کے بارے میں لکھا ہے:‏ ”‏اُس کی صنعت کامل ہے کیونکہ اُس کی سب راہیں اِنصاف کی ہیں۔ وہ وفادار خدا اور بدی سے مبرا ہے۔ وہ منصف اور برحق ہے۔“‏ (‏اِستثنا 32:‏3-‏5)‏ اِن الفاظ سے ہم یہ نتیجہ نکال سکتے ہیں کہ ایک وقت تھا جب شیطان اِبلیس خدا کا ایک نیک اور وفادار فرشتہ تھا۔‏

یسوع مسیح نے کہا کہ اِبلیس ”‏سچائی پر قائم نہیں رہا۔“‏ (‏یوحنا 8:‏44‏)‏ اِس سے ظاہر ہوتا ہے کہ کسی وقت میں شیطان سچا فرشتہ تھا اور اُس میں کوئی عیب نہیں تھا۔‏

خدا نے تمام فرشتوں اور اِنسانوں کو یہ فیصلہ کرنے کی آزادی دی ہے کہ وہ اچھی راہ اِختیار کریں یا بُری۔ جو فرشتہ شیطان بن گیا، اُس نے خدا کے خلاف بغاوت کی اور پہلے اِنسان، آدم اور حوا کو بھی بغاوت کرنے پر اُکسایا۔ ایسا کرنے سے وہ شیطان بن گیا۔ لفظ شیطان کا مطلب مخالف ہے۔—‏پیدایش 3:‏1-‏5؛‏ مکاشفہ 12:‏9‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں