مطالعے کا ایڈیشن
ستمبر 2018ء
مطالعے کے مضامین: 29 اکتوبر 2018ء–2 دسمبر 2018ء
© 2018 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
آئرلینڈ
بہن بھائی سائیکلوں پر آئرلینڈ کے مغربی ساحل کے پاس موجود ایرن جزائر پر جا رہے ہیں تاکہ وہاں رہنے والے لوگوں کو اُن کی مقامی زبان میں خوشخبری سنا سکیں۔
مبشروں کی تعداد:
6،747
بائبل کورسوں کی تعداد:
3،392
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2017ء):
12،082
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔