یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م18 ستمبر ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
م18 ستمبر ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

29 اکتوبر 2018ء–‏4 نومبر 2018ء کا ہفتہ

3 ‏’‏اگر آپ اِن باتوں پر عمل کرتے ہیں تو آپ کو خوشی ملے گی‘‏

ہمارا علم ہمیں تبھی فائدہ دے گا جب ہم اِس کو کام میں لائیں گے۔ لیکن سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کرنے کے لیے خاکساری ضروری ہے۔ اِس مضمون میں ہم خدا کے اُن بندوں کی مثالوں پر غور کریں گے جنہوں نے ہر طرح کے لوگوں کو مُنادی کی، دوسروں کے لیے دُعا کی اور صبر سے یہوواہ کے کارروائی کرنے کا اِنتظار کِیا۔ ایسی مثالوں پر غور کرنے سے ہمیں خاکسار رہنے میں مدد ملے گی۔‏

5-‏11 نومبر 2018ء کا ہفتہ

8 ایسی محبت ظاہر کریں جو مضبوطی پیدا کرتی ہے

چونکہ ہم ایک کٹھن دَور میں رہ رہے ہیں اِس لیے ہم آسانی سے بے‌حوصلہ اور نااُمید ہو سکتے ہیں۔ ایسے حالات میں یہوواہ خدا اور یسوع مسیح ہماری مدد کرتے ہیں۔ لیکن یہ ہماری بھی ذمے‌داری ہے کہ ہم ایک دوسرے کو تسلی دیں اور ایک دوسرے کا حوصلہ بڑھائیں۔ اِس مضمون میں ہم سیکھیں گے کہ ہم محبت کے ذریعے ایک دوسرے کو کیسے مضبوط بنا سکتے ہیں۔‏

14 جب گھڑیاں نہیں ہوتی تھیں

12-‏18 نومبر 2018ء کا ہفتہ

15 ‏”‏خوش‌دل خدا“‏ کی عبادت کرنے والے خوش رہتے ہیں

یہوواہ ”‏خوش‌دل خدا“‏ ہے اور وہ چاہتا ہے کہ اُس کے بندے بھی خوش رہیں۔ لیکن ہم شیطان کی دُنیا میں رہتے ہیں اور اِس وجہ سے ہمیں بہت سی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تو پھر ہم خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟ اپنے پہاڑی وعظ میں یسوع مسیح نے بتایا کہ ہم دائمی خوشی کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔‏

19-‏25 نومبر 2018ء کا ہفتہ

21 کائنات کا حاکمِ‌اعلیٰ اپنے بندوں کا لحاظ رکھتا ہے

26 نومبر 2018ء–‏2 دسمبر 2018ء کا ہفتہ

27 یہوواہ کی طرح دوسروں کا لحاظ رکھیں

یہ دُنیا خودغرضی کی دَلدل میں دھنستی جا رہی ہے۔ لیکن سچے مسیحی خودغرض نہیں ہیں کیونکہ وہ دوسروں سے حقیقی محبت رکھتے ہیں۔ وہ اِس محبت کو فرق فرق طریقوں سے ظاہر کرتے ہیں جن میں سے ایک طریقہ یہ ہے کہ وہ دوسروں کا لحاظ رکھتے ہیں۔ اِن دو مضامین میں بتایا جائے گا کہ یہوواہ ہماری صورتحال اور احساسات کا لحاظ کیسے رکھتا ہے اور ہم اُس کی مثال پر کیسے عمل کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں