مطالعے کا ایڈیشن
اگست 2018ء
مطالعے کے مضامین: 1-28 اکتوبر 2018ء
© 2018 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
ملاوی
حلقے کا نگہبان اور اُس کی بیوی ایک کلیسیا کے دورے پر جانے کے لیے تیار ہیں۔ اُنہوں نے اپنی سائیکلوں پر ہماری مطبوعات، ایک پروجیکٹر، ساؤنڈ سسٹم اور اپنا سامان باندھا ہوا ہے۔
مبشروں کی تعداد:
93،412
بائبل کورسوں کی تعداد:
1،45،504
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2017ء):
3،15،784
حلقے کا نگہبان اور اُس کی بیوی ایک کلیسیا کے دورے پر جانے کے لیے تیار ہیں۔ اُنہوں نے اپنی سائیکلوں پر ہماری مطبوعات، ایک پروجیکٹر، ساؤنڈ سسٹم اور اپنا سامان باندھا ہوا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔