یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م18 اگست ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
م18 اگست ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

1-‏7 اکتوبر 2018ء کا ہفتہ

3 کیا آپ حقائق تک پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں؟‏

8-‏14 اکتوبر 2018ء کا ہفتہ

9 آپ کن باتوں کی بِنا پر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں؟‏

پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ صحیح معلومات حاصل کرنا مشکل کیوں ہو سکتا ہے۔ ہم یہ بھی سیکھیں گے کہ بائبل کے کون سے اصول معلومات کو پرکھنے میں ہمارے کام آ سکتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں ہم تین حلقوں پر غور کریں گے جن میں لوگ فوراً اُن باتوں کی بِنا پر دوسروں کے بارے میں رائے قائم کر لیتے ہیں جو اُنہیں نظر آتی ہیں۔ اِس کے علاوہ ہم سیکھیں گے کہ ہم دوسروں کے ساتھ غیرجانب‌داری سے کیسے پیش آ سکتے ہیں۔‏

15-‏21 اکتوبر 2018ء کا ہفتہ

15 فیاضی کا جذبہ دِکھائیں اور اپنی خوشی کو بڑھائیں

22-‏28 اکتوبر 2018ء کا ہفتہ

21 ہر روز یہوواہ کے ساتھ کام کریں

یہوواہ نے اِنسانوں کو بنایا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ وہ خوش رہیں اور زندگی سے لطف اُٹھائیں۔ جب ہم یہوواہ کے ساتھ مل کر کام کرتے ہیں اور اُس کی مرضی پر چلتے ہیں تو ہم خوش رہتے ہیں۔ اِن مضامین میں بتایا گیا ہے کہ ہم ہر روز یہوواہ کے ساتھ کیسے کام کر سکتے ہیں اور ہمیں اُس وقت کیسے فائدہ ہوتا ہے جب ہم فرق فرق طریقوں سے فیاضی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔‏

27 تحمل—‏پُراُمید اور ثابت‌قدم رہنے کا نام

30 قارئین کے سوال

31 بزرگو اور خادمو!‏ تیمُتھیُس کی مثال سے سیکھیں

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں