مطالعے کا ایڈیشن
مئی 2018ء
مطالعے کے مضامین: 9 جولائی–5 اگست 2018ء
© 2018 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
سیرا لیون
ملک سیرا لیون کے دارالحکومت فریٹاؤن میں دو پہلکار برسات کے موسم میں ایک عورت کو پرچہ دے رہی ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
2،171
بائبل کورسوں کی تعداد:
5،291
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2017ء):
8،831
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔