مضامین کی فہرست
9-15 جولائی 2018ء کا ہفتہ
3 ہم ”ثابتقدمی کے ساتھ پھل“ کیسے لا سکتے ہیں؟
16-22 جولائی 2018ء کا ہفتہ
9 ہم ثابتقدمی کے ساتھ پھل کیوں لاتے ہیں؟
پہلے مضمون میں ہم یسوع مسیح کی بیانکردہ دو مثالوں پر غور کریں گے۔ یہ انگور کی بیل اور کسان کی مثالیں ہیں۔ ہم دیکھیں گے کہ ہم اِن مثالوں سے مُنادی کے کام کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں چند ایسی وجوہات پر بات کی جائے گی جن سے ہمیں ثابتقدمی کے ساتھ مُنادی کا کام کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔
23-29 جولائی 2018ء کا ہفتہ
15 اپنے دُشمن کے بارے میں جانیں
30 جولائی 2018ء–5 اگست 2018ء کا ہفتہ
21 نوجوانو! ڈٹ کر اِبلیس کا مقابلہ کریں
ہمارا دُشمن شیطان ہے۔ شیطان کا اِختیار کس قدر وسیع ہے؟ کون سے کام اُس کے اِختیار سے باہر ہیں؟ تمام مسیحی اور خاص طور پر نوجوان اُس کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟ اِن مضامین کے ذریعے ہم اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں گے اور یوں ہمارا یہ عزم اَور مضبوط ہو جائے گا کہ ہم ڈٹ کر اِبلیس کا مقابلہ کریں۔
27 آپبیتی—شروع میں مالی لحاظ سے غریب، اب روحانی لحاظ سے مالامال