مطالعے کا ایڈیشن
مارچ 2018ء
مطالعے کے مضامین: 30 اپریل–3 جون 2018ء
© 2017 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
کروشیا
دو بھائی شہر سپلٹ کے قریب ایک پُل پر ایک شخص کو پرچہ دے رہے ہیں جو رنگ روغن کا کام کرتا ہے۔ تصویر میں پیچھے ایک قلعہ نظر آ رہا ہے جو سولہویں صدی میں بنایا گیا تھا۔
مبشروں کی تعداد:
5،335
بائبل کورسوں کی تعداد:
2،123
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء):
8،434
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔