مضامین کی فہرست
30 اپریل 2018ء–6 مئی 2018ء کا ہفتہ
3 بپتسمہ—مسیح کا شاگرد بننے کے لیے لازمی قدم
7-13 مئی 2018ء کا ہفتہ
9 والدین! بپتسمے کے لائق بننے میں اپنے بچوں کی مدد کریں
جب ہم کسی شخص کو بائبل کورس کراتے ہیں تو ہمارا کیا مقصد ہونا چاہیے؟ ایک شخص کو بپتسمہ لینے میں دیر کیوں نہیں کرنی چاہیے؟ بعض مسیحی والدین اپنے بچوں کو بپتسمہ لینے سے کیوں روکتے ہیں؟ اِن مضامین میں اِن سوالوں اور کچھ اَور سوالوں کے جواب دیے جائیں گے۔
14-20 مئی 2018ء کا ہفتہ
15 مہماننوازی کرنے کی اہمیت اور فائدے
پطرس رسول نے پہلی صدی عیسوی کے مسیحیوں کو نصیحت کی: ”ایک دوسرے کی مہماننوازی کریں۔“ (1-پطرس 4:9) آج اِس نصیحت پر عمل کرنا اِتنا اہم کیوں ہے؟ ہم کن طریقوں سے دوسروں کی مہماننوازی کر سکتے ہیں؟ اور ہم اچھے مہمان کیسے ثابت ہو سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں اِن سوالوں پر بات کی جائے گی۔
21-27 مئی 2018ء کا ہفتہ
21 اِصلاح—خدا کی محبت کا ثبوت!
28 مئی 2018ء–3 جون 2018ء کا ہفتہ
27 ’تربیت کی بات سنیں اور دانا بنیں‘
اِن دو مضامین میں ہم سیکھیں گے کہ جب یہوواہ ہماری تربیت اور اِصلاح کرتا ہے تو یہ اُس کی محبت کا ثبوت ہوتا ہے۔ لیکن خدا ہماری تربیت اور اِصلاح کیسے کرتا ہے؟ جب ہماری اِصلاح کی جاتی ہے تو ہمیں کیسا ردِعمل ظاہر کرنا چاہیے؟ ہم اپنی تربیت کرنا کیسے سیکھ سکتے ہیں؟ اِن مضامین کے ذریعے اِن سوالوں کے جواب حاصل کریں۔