مطالعے کا ایڈیشن
جنوری 2018ء
مطالعے کے مضامین: 26 فروری 2018ء–1 اپریل 2018ء
© 2017 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
بولیویا
بینی نامی صوبے میں دو پہلکار جوڑے ایک ہوائی جہاز میں کتابیں رکھ رہے ہیں۔ وہ ملک کے ایک دُوردراز علاقے میں مُنادی کرنے جا رہے ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
26،081
بائبل کورسوں کی تعداد:
42،568
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء):
75،027
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔