یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م18 جنوری ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
م18 جنوری ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

26 فروری 2018ء–‏4 مارچ 2018ء کا ہفتہ

3 ‏”‏وہ تھکے ہوئے کو زور بخشتا ہے“‏

اگر ہمیں لگتا ہے کہ ہم جن مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، اُنہیں برداشت کرنا ہمارے بس سے باہر ہے تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ اِس مضمون میں 2018ء کی سالانہ آیت پر بات کی جائے گی۔ ہم یہ سیکھیں گے کہ ہمیں یہوواہ کی طرف سے طاقت کی ضرورت کیوں ہے اور وہ ہمیں یہ طاقت کیسے بخشتا ہے۔‏

5-‏11 مارچ 2018ء کا ہفتہ

9 یادگاری تقریب—‏خدا کے بندوں کے بے‌مثال اِتحاد کا ثبوت

اِس سال مسیح کی موت کی یادگاری تقریب ہفتہ، 31 مارچ 2018ء کو منائی جائے گی۔ ہم خود کو اِس تقریب کے لیے کیسے تیار کر سکتے ہیں؟ ہمیں اِس تقریب میں جانے سے کون سے فائدے ہوں گے؟ یادگاری تقریب کے ذریعے دُنیا بھر میں خدا کے بندوں کا اِتحاد کیسے بڑھتا ہے؟ اِن سوالوں کے جواب اِس مضمون میں دیے جائیں گے۔‏

12-‏18 مارچ 2018ء کا ہفتہ

15 اُس کے حضور کیوں دیں جس کے پاس سب کچھ ہے؟‏

ہمارے پاس جو کچھ بھی ہے، وہ یہوواہ کی دین ہے۔ لیکن وہ ہمیں موقع دیتا ہے کہ ہم اُس کے دیے ہوئے میں سے اُسے واپس دیں یعنی اپنے مالی وسائل سے اُس کی تنظیم کے کام کی حمایت کریں۔ وہ ہمیں یہ موقع کیوں دیتا ہے؟ جب ہم اپنی قیمتی چیزوں کو یہوواہ کی بڑائی کے لیے اِستعمال کرتے ہیں تو ہمیں کیا فائدہ ہوتا ہے؟ اِن سوالوں پر اِس مضمون میں بات کی جائے گی۔‏

19-‏25 مارچ 2018ء کا ہفتہ

21 ایسی محبت جو حقیقی خوشی کا باعث ہے

26 مارچ 2018ء–‏1 اپریل 2018ء کا ہفتہ

27 کیا آپ دُنیا کے لوگوں سے فرق نظر آتے ہیں؟‏

پہلے مضمون میں بتایا گیا ہے کہ حقیقی خوشی اُس محبت سے نہیں ملتی جس میں خودغرضی پائی جاتی ہے اور جو اِس ”‏آخری زمانے“‏ میں بہت عام ہے۔ اِس کی بجائے حقیقی خوشی خدا سے محبت کرنے سے ملتی ہے۔ (‏2-‏تیمُتھیُس 3:‏1‏)‏ دوسرے مضمون میں یہ واضح کِیا گیا ہے کہ خدا کے بندوں اور دُنیا کے زیادہ‌تر لوگوں میں کتنا فرق پایا جاتا ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں