مطالعے کا ایڈیشن
نومبر 2017ء
مطالعے کے مضامین: 25 دسمبر 2017ء–28 جنوری 2018ء
2017 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©
سرِورق کی تصویر:
نکاراگوا
دو بہنیں ٹپیٹاپا نامی قصبے میں ایک دُکاندار کو بائبل کا پیغام سنا رہی ہیں۔
مبشروں کی تعداد:
28،642
بائبل کورسوں کی تعداد:
42،298
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء)
88،308
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔