مطالعے کا ایڈیشن
مئی 2017ء
مطالعے کے مضامین: 3-30 جولائی 2017ء
© 2016 Watch Tower Bible Tract Society of Pennsylvania.
سرِورق کی تصویر:
ایکواڈور
شہر اوٹاوالو میں ایک پہلکار بازار میں ایک دُکاندار کو کیچوا (اِمبابورا) زبان میں بائبل کا پیغام سنا رہی ہے۔
مبشروں کی تعداد:
90،110
بائبل کورسوں کی تعداد:
1،48،637
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2016ء):
2،74،593
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔