مضامین کی فہرست
3-9 جولائی 2017ء کا ہفتہ
3 ’خوشی سے یہوواہ کی عبادت‘ کرنے میں پناہگزینوں کی مدد کریں
10-16 جولائی 2017ء کا ہفتہ
9 پردیسی بہن بھائیوں کے بچوں کی مدد کیسے کی جائے؟
پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ پناہگزین بہن بھائیوں کو کن مشکلات کا سامنا ہے اور ہم اِن کی عملی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔ دوسرے مضمون میں بائبل کے اُن اصولوں پر غور کِیا جائے گا جن کی مدد سے پردیسی بہن بھائی اپنے بچوں کے دل میں بائبل کی تعلیم نقش کر سکیں گے۔
17-23 جولائی 2017ء کا ہفتہ
15 اپنی محبت کو کبھی ٹھنڈا نہ پڑنے دیں
24-30 جولائی 2017ء کا ہفتہ
21 ”کیا آپ اِن سے زیادہ مجھ سے پیار کرتے ہیں؟“
اِس ”آخری زمانے میں“ یہوواہ کے خادموں کو طرح طرح کی مشکلوں کا سامنا ہے۔ اِن مضامین میں بتایا جائے گا کہ ہم شیطان کی دُنیا میں رہتے ہوئے اپنے دل میں یہوواہ خدا، پاک کلام کی سچائیوں اور اپنے بہن بھائیوں کے لیے محبت کو مضبوط کیسے رکھ سکتے ہیں۔ ہم یہ بھی دیکھیں گے کہ ہم کیسے ثابت کر سکتے ہیں کہ ہمیں کسی بھی چیز سے زیادہ یسوع مسیح سے پیار ہے۔