مطالعے کا ایڈیشن
فروری 2017ء
مطالعے کے مضامین: 3-30 اپریل 2017ء
© 2017 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
سرِورق کی تصویر:
ایتھیوپیا
ایک بھائی وسطی ایتھوپیا کے پہاڑوں میں واقع ایک گاؤں میں دو آدمیوں کو بادشاہت کی خوشخبری سنا رہا ہے۔ اِن آدمیوں نے ہاتھ سے بنے ململ کے شال اوڑھے ہیں۔
آبادی:
9،93،91،000
مبشروں کی تعداد:
10،083
یادگاری تقریب میں آنے والوں کی تعداد (2015ء):
25،323
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔
عطیات دینے کے لیے www.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔