یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م17 فروری ص.‏ 2
  • مضامین کی فہرست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مضامین کی فہرست
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
م17 فروری ص.‏ 2

مضامین کی فہرست

3-‏9 اپریل 2017ء کا ہفتہ

3 اِنسانوں کے لیے خدا کا مقصد ضرور پورا ہوگا!‏

10-‏16 اپریل 2017ء کا ہفتہ

9 فدیہ—‏آسمانی باپ کی طرف سے ”‏اچھی نعمت“‏

یسوع مسیح کی قربانی ہر مسیحی کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہے۔ اِس قربانی کی بدولت ہی اِنسانوں کے سلسلے میں خدا کا مقصد پورا ہوگا۔ اِن دو مضامین میں اِس بات پر غور کِیا جائے گا کہ فدیے کی ضرورت کیوں پڑی، اِس کے ذریعے ہمیں کون سے فائدے ہوتے ہیں اور ہم اِس نعمت کی قدر کیسے کر سکتے ہیں۔‏

17-‏23 اپریل 2017ء کا ہفتہ

14 یہوواہ اپنے بندوں کا رہنما ہے

24-‏30 اپریل 2017ء کا ہفتہ

20 آج خدا کے بندوں کی پیشوائی کون کر رہا ہے؟‏

ہزاروں سال سے یہوواہ خدا کچھ آدمیوں کے ذریعے اپنے بندوں کی پیشوائی کرتا آ رہا ہے۔ ہم کیسے جانتے ہیں کہ یہ آدمی واقعی یہوواہ خدا کی طرف سے تھے؟ اور اِس بات کے کیا ثبوت ہیں کہ یہوواہ خدا آج ”‏وفادار اور سمجھ‌دار غلام“‏ کے ذریعے اپنے بندوں کی پیشوائی کر رہا ہے؟ اِن دو مضامین میں اِن سوالوں کے جواب تین ثبوتوں کے ذریعے دیے جائیں گے۔‏

27 آپ‌بیتی

ہمیں خدا کی عظیم رحمت کے سائے میں بڑی برکتیں ملیں

31 قارئین کے سوال

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں