مضامین کی فہرست
27 فروری 2017ء–5 مارچ 2017ء کا ہفتہ
3 ’یہوواہ پر توکل کریں اور نیکی کریں‘
اِس مضمون میں بتایا جائے گا کہ ہم 2017ء کی سالانہ آیت کی مدد سے مشکل صورتحال میں یہوواہ پر توکل کیسے کر سکتے ہیں۔ اِس سلسلے میں ہم خدا کے ایسے خادموں کی مثال پر غور کریں گے جنہوں نے مشکل صورتحال میں اپنے خدا پر بھروسا کِیا اور اُن کاموں پر توجہ دی جو وہ مشکلات سے نمٹنے کے لیے کر سکتے تھے۔
6-12 مارچ 2017ء کا ہفتہ
یہوواہ خدا نے ہمیں فیصلہ کرنے کی آزادی دی ہے۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ہم اِس نعمت کی قدر کیسے کر سکتے ہیں اور دوسروں کے فیصلوں کا احترام کیسے کر سکتے ہیں۔
13-19 مارچ 2017ء کا ہفتہ
15 مسیحیوں کے لیے خاکساری کی اہمیت
20-26 مارچ 2017ء کا ہفتہ
20 خاکساری کی آزمائش پر پورا اُتریں
اِن مضامین میں بتایا جائے گا کہ خاکساری کی خوبی مسیحیوں کے لیے اہم کیوں ہے۔ پہلے مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ ایک خاکسار شخص کی پہچان کیا ہے اور دوسرے مضمون میں ہم اِس بات پر غور کریں گے کہ کس طرح کی صورتحال ہماری خاکساری کے لیے آزمائش بن سکتی ہیں۔
27 مارچ 2017ء–2 اپریل 2017ء کا ہفتہ
26 ”وفادار آدمیوں“ کی تربیت کریں
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عمررسیدہ بھائیوں کو اپنی ذمےداریاں جوان بھائیوں کے سپرد کرنی پڑتی ہیں۔ اِس مضمون میں ہم دیکھیں گے کہ عمررسیدہ اور جوان بھائی یہوواہ کی خدمت انجام دینے میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کیسے کر سکتے ہیں۔