یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م24 ستمبر ص.‏ 1-‏32
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
م24 ستمبر ص.‏ 1-‏32
یسوع مسیح آسمان پر اپنے تخت پر ہیں اور اُن کے نیچے زمین نظر آ رہی ہے۔ وہ دو طرح کے لوگوں کو دیکھ رہے ہیں۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ ہمارے بہن بھائی یہوواہ کی عبادت کر رہے ہیں۔ 1.‏ ایک بہن کے ہاتھ میں ٹیبلٹ ہے اور وہ آسمان کی طرف دیکھ رہی ہے۔ 2.‏ ایک میاں بیوی مل کر بائبل پڑھ رہے ہیں۔ 3.‏ کچھ بہن بھائی مل کر ہماری تنظیم کی ایک عمارت بنا رہے ہیں۔ 4.‏ جیل میں قید ایک بھائی یہوواہ سے دُعا کر رہا ہے۔ 5.‏ ایک بوڑھی بہن عبادت کے دوران جواب دے رہی ہے۔ 6.‏ ایک بہن ہسپتال میں بستر پر ہے اور وہ ایک نرس کو ہمارا پرچہ دے رہی ہے۔ 7.‏ ایک باپ اپنے گھرانے کے ساتھ بائبل کا مطالعہ کر رہا ہے۔ تصویروں کا مجموعہ:‏ کچھ لوگ بائبل کے اصولوں کے مطابق نہیں چل رہے۔ 1.‏ ایک آدمی جُوا کھیلتے ہوئے دُعا کر رہا ہے۔ 2.‏ ایک آدمی اپنی بیوی کو مار پیٹ رہا ہے۔ 3.‏ کچھ لوگ غصے میں احتجاج کر رہے ہیں۔ 4.‏ ایک آدمی پارکنگ کی جگہ پر اپنے ہاتھ میں پستول لیے ایک عورت کے پیچھے جا رہا ہے۔ 5.‏ ایک پادری اُن فوجیوں کے لیے دُعا کر رہا ہے جو جنگ لڑنے کے لیے جا رہے ہیں۔ 6.‏ ایک عورت نشہ کر رہی ہے۔‏

مطالعے کا ایڈیشن

ستمبر 2024ء

مطالعے کے مضامین:‏ 11 نومبر–‏8 دسمبر 2024ء

2024 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania ©

اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا یہ کام عطیات کے ذریعے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں