مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2023ء
مطالعے کے مضامین: 11 ستمبر–8 اکتوبر 2023ء
© 2023 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو بیچا نہ جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ پوری دُنیا میں خدا کے کلام کی تعلیم دینے کا کام عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے الفاظ ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے الفاظ ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کی جن آیتوں کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کی گرامر کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
برق اور اُن کے ساتھی بڑی دلیری سے سیسرا کی فوج کا پیچھا کر رہے ہیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 31، پیراگراف نمبر 18 کو دیکھیں۔)