یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 جون ص.‏ 32
  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں اِضافی مضامین

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ میں اِضافی مضامین
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ویب سائٹ کو اِستعمال کرنے کے حوالے سے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • مینارِنگہبانی کے مطالعاتی شمارے کی خصوصیات
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • مُنادی کے کام کے لئے مؤثر سلسلہ‌وار مضامین
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 جون ص.‏ 32

‏”‏مینارِنگہبانی‏“‏ میں اِضافی مضامین

بہت سے مبشر اِجلاسوں کی تیاری کرنے کے لیے ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ اِستعمال کرتے ہیں۔ اُنہیں یہ بہت اچھا لگتا ہے کہ کس طرح ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ اُنہیں سیدھا ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے مطالعے کے مضامین پر لے جاتی ہے۔ لیکن ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے مطالعے کے ایڈیشن میں اکثر کچھ اِضافی مضمون بھی ہوتے ہیں جو ہمارے روحانی کھانے کا حصہ ہوتے ہیں۔ آپ ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ پر اِن مضامین کو کیسے تلاش کر سکتے اور اِن سے کیسے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں؟‏

  • مطالعے کے ہر مضمون کے نیچے ”‏پڑھنے کے لیے اَور مواد“‏ کے نام سے ایک ذیلی عنوان ہوتا ہے۔ اُس ذیلی عنوان کے نیچے دیے گئے ”‏اِس شمارے کے دوسرے مضمون“‏ کے لنک کو کلک کریں۔ مضامین کی فہرست میں مطالعے کے ہر مضمون کے ساتھ اِس کا عنوان اور نمبر دیا ہوتا ہے۔ آپ جس اِضافی مضمون کو پڑھنا چاہتے ہیں، اُس کے عنوان پر کلک کریں۔‏

  • جب ‏”‏جے ڈبلیو لائبریری“‏ کے صفحۂ‌اوّل پر ”‏تازہ‌ترین“‏ والے حصے میں ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کا نیا ایڈیشن ڈاؤن‌لوڈ کے لیے دستیاب ہوتا ہے تو اِسے ڈاؤن‌لوڈ کریں۔ ڈاؤن‌لوڈ کیے ہوئے رسالے کو کھولیں اور مضامین کی فہرست پر جائیں تاکہ آپ ہر مضمون سے فائدہ حاصل کر سکیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں