یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 مارچ ص.‏ 32
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ کو اَور اچھی طرح اِستعمال کرنا
  • جے ڈبلیو لائبریری
  • JW.ORG
  • JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ویب سائٹ کو اِستعمال کرنے کے حوالے سے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ہماری باضابطہ ویب‌سائٹ—‏ہمارے اور دوسروں کے فائدے کے لئے
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
    ہمیں زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے مل سکتے ہیں؟‏
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 مارچ ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ کو اَور اچھی طرح اِستعمال کرنا

جے ڈبلیو لائبریری اور jw.org پر حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ میں وہ مضامین اور ویڈیوز نظر آتی ہیں جو حال ہی میں شائع ہوئی ہیں۔ آپ کیا کر سکتے ہیں تاکہ آپ کو نئی سے نئی معلومات ملتی رہے؟‏

جے ڈبلیو لائبریری

  • ایک مضمون کو شائع کرنے کے لیے مضامین کے اُس سلسلے کو اَپ‌ڈیٹ کِیا جاتا ہے جس میں وہ مضمون شامل ہوتا ہے۔ اِس لیے جب حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ میں مضامین کا کوئی سلسلہ نظر آتا ہے تو آپ اِس سلسلے کا نیا ورژن ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔ پھر آپ اُس فہرست میں سب سے اُوپر نظر آنے والے مضمون کو پڑھ سکتے ہیں کیونکہ مضامین کو تاریخ کے حساب سے ترتیب دیا جاتا ہے۔‏

  • رسالوں وغیرہ کو ایک ہی وقت میں پڑھنا ممکن نہیں ہوتا۔ اِس لیے یہ حساب رکھنے کے لیے کہ آپ کیا کچھ پڑھ چُکے ہیں اور کیا نہیں، آپ اُس رسالے کو ”‏پسندیدہ میں شامل کریں“‏ کی فہرست میں ڈال سکتے ہیں۔ اِس طرح اِسے دوبارہ پڑھنے کے لیے ڈھونڈنا آسان ہوگا۔ اگر آپ چاہیں تو بعد میں اِسے ڈیلیٹ کر سکتے ہیں۔‏

JW.ORG

کچھ معلومات جیسے کہ خبریں، رپورٹیں یا اِعلانات صرف jw.org پر نظر آتے ہیں، جے ڈبلیو لائبریری پر نہیں۔ اِس لیے یہ اچھا ہوگا کہ آپ اِس طرح کے مضامین کو پڑھنے کے لیے باقاعدگی سے ہماری ویب‌سائٹ کے حصہ ”‏تازہ‌ترین“‏ کو دیکھتے رہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں