یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م23 جنوری ص.‏ 32
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • کیا آپ کو ہمارے بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں پڑھنا اچھا لگتا ہے؟‏
  • مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
  • یہوواہ کی تنظیم پر اپنے بھروسے کو مضبوط کرتے رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2024ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2023ء
م23 جنوری ص.‏ 32

مطالعہ کرنے کے لیے مشورہ

کیا آپ کو ہمارے بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں پڑھنا اچھا لگتا ہے؟‏

ایک میاں بیوی ہر روز ایک آپ‌بیتی پڑھتے ہیں۔ اُنہوں نے کہا:‏ ”‏ہمارے بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں پڑھ کر ہمیں بہت حوصلہ ملتا ہے اور ہمیں بہت خوشی ہوتی ہے۔ یہ ہمیں یاد دِلاتی ہیں کہ ہم بھی ہر طرح کے حالات میں یہوواہ کے وفادار رہ سکتے ہیں۔“‏ ایک بہن بھی ایسا ہی محسوس کرتی ہے۔ اُس نے کہا:‏ ”‏ہمارے بہن بھائیوں کی آپ‌بیتیاں ہمارے دل کو چُھو لیتی ہیں۔ اِنہیں پڑھ کر ہمیں بہت تسلی ملتی ہے اور کچھ کرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ اِنہیں پڑھ کر پتہ چلتا ہے کہ ہمارے بہن بھائی واقعی ایک با مقصد زندگی گزار رہے ہیں۔ اِن آپ‌بیتیوں نے میری مدد کی ہے کہ مَیں بڑھ چڑھ کر مُنادی کروں اور اپنے بچوں کی مدد کروں کہ وہ کُل‌وقتی طور پر یہوواہ کی خدمت کریں۔“‏

آپ‌بیتیاں پڑھنے سے آپ کو مدد مل سکتی ہے کہ آپ یہوواہ کی خدمت کے حوالے سے منصوبے بنائیں، اپنی خامیوں پر قابو پائیں اور سخت سے سخت مشکلوں کو برداشت کرتے وقت بھی اپنی خوشی برقرار رکھیں۔ آپ یہ آپ‌بیتیاں کہاں تلاش کر سکتے ہیں؟‏

  • jw.org یا جے ڈبلیو لائبریری پر حصہ ”‏سلسلہ وار مضامین“‏ کے تحت ”‏یہوواہ کے گواہوں کی آپ‌بیتیاں‏“‏ پر جائیں۔‏

  • یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری پر جا کر تلاش کے خانے میں ”‏یہوواہ کے گواہوں کی آپ‌بیتیاں“‏ تلاش کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں