مطالعے کا ایڈیشن
فروری 2022ء
مطالعے کے مضامین: 4 اپریل–1 مئی 2022ء
© 2021 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
یہودیہ میں رہنے والے مسیحی اپنی جان بچانے کے لیے شہر پیلا چلے گئے جو دریائےاُردن کے پار تھا۔ جو مسیحی اِس شہر میں پہلے پہنچ گئے تھے، وہ اپنے اُن ہمایمانوں کو کھانے پینے کی چیزیں بانٹ رہے ہیں جو ابھی ابھی اُس شہر میں پہنچے ہیں۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 9، پیراگراف نمبر 13 کو دیکھیں۔)