جےڈبلیو لائبریری اور JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟
دُنیا کی سب سے اہم کتاب کا ترجمہ اور چھپائی
بائبل کے ”ترجمہ نئی دُنیا“ کو مکمل کرنے، اِسے چھاپنے اور اِس کی جِلدیں تیار کرنے میں کیا کچھ شامل ہوتا ہے؟
(”جےڈبلیو لائبریری“ پر حصہ ”مطبوعات“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“ پر جائیں۔)
(jw.org پر حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”آپ کے عطیات کیسے اِستعمال کیے جاتے ہیں؟“ پر جائیں۔)
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
”بہت سے لوگ مجھ سے نفرت کرتے تھے“
دیکھیں کہ پا ک کلام کا مطالعہ کرنے سے ایک پُرتشدد شخص امنپسند کیسے بن گیا۔
(”جےڈبلیو لائبریری“ پر حصہ ”مطبوعات“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ پر جائیں۔)
(jw.org پر حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ پر جائیں۔)