JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
جب انٹونیو کو تشدد کرنے، منشیات لینے اور بےتحاشا شراب پینے کی لت لگی ہوئی تھی تو اُنہیں لگتا تھا کہ اُن کی زندگی کا کوئی مقصد نہیں ہے۔ اُن کی سوچ کیسے بدلی؟
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“ پر جائیں۔)
نوجوانوں کا سوال
خدا کا کلام میری مدد کیسے کر سکتا ہے؟—پہلا حصہ: بائبل کو پڑھنے کا شوق پیدا کریں
اگر آپ کو ایک بہت ہی قدیم خزانے کا بکس ملتا ہے تو کیا آپ کو تجسّس نہیں ہوگا کہ آپ اِسے کھول کر دیکھیں کہ اِس کے اندر ہے کیا؟ بائبل خزانے کے ایک بکس کی طرح ہے جس میں دانشمندی کی باتیں ہیں جو ہیرے موتیوں جیسی ہیں۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”نوجوانوں کا سوال“پر جائیں۔)