مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2021ء
مطالعے کے مضامین: 30 اگست–26 ستمبر 2021ء
© 2021 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
یسوع مسیح کے شاگرد اُن کے قریبی دوست تھے کیونکہ یسوع کبھی بھی اُن کے ساتھ اِس طرح سے پیش نہیں آئے جس سے شاگردوں کو یہ احساس ہوتا کہ یسوع اُن سے بہت بہتر ہیں۔ یسوع کو بھی اپنے اِن دوستوں کے ساتھ وقت گزار کر بہت اچھا لگتا تھا۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 29، پیراگراف نمبر 12 کو دیکھیں۔)