JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
ٹیکنالوجی کو اپنی شادیشُدہ زندگی کے بیچ نہ آنے دیں
آپ ٹیکنالوجی کو جس طرح سے اِستعمال کرتے ہیں، اِس کا آپ کی شادیشُدہ زندگی پر یا تو اچھا یا پھر بُرا اثر پڑ سکتا ہے۔ ٹیکنالوجی آپ کے رشتے پر کیسا اثر ڈال رہی ہے؟
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں“پر جائیں۔)
یادوں کے ذخیرے سے
سالوں کے دوران مختلف ملکوں کی حکومتوں نے یہوواہ کے گواہوں کو اِس بات پر سراہا ہے کہ اُنہوں نے اَنپڑھ لوگوں کی بہت مدد کی ہے۔
(حصہ ”لائبریری“ کے تحت ”سلسلہوار مضامین“ میں ”یادوں کے ذخیرے سے“پر جائیں۔)