یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌ع21 نمبر 2 ص.‏ 16
  • کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2021
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • پاک کلام میں کیا بتایا گیا ہے؟‏
  • تعارف
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2021
  • سائنس‌دانوں نے تباہی کی علامتی گھڑی پر وقت کو کم کر دیا—‏پاک کلام میں اِس حوالے سے کیا بتایا گیا ہے؟‏
    مزید موضوعات
  • مُنادی میں کیا کہیں؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
  • کیا دُنیا کے حالات قابو سے باہر ہیں یا نہیں؟‏
    جاگو!‏—‏2017ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏عوامی ایڈیشن)‏—2021
م‌ع21 نمبر 2 ص.‏ 16

کیا دُنیا کا خاتمہ قریب ہے؟‏

بہت سے لوگوں نے دُنیا کے خاتمے کے بارے میں پیش‌گوئیاں کیں۔ لیکن دُنیا ابھی تک ختم نہیں ہوئی۔ تو کیا دُنیا کا خاتمہ صرف ایک خیال ہے یا کیا ایسا واقعی ہوگا؟‏

پاک کلام میں کیا بتایا گیا ہے؟‏

ایک عورت بائبل پڑھ رہی ہے۔‏
  • دُنیا کا خاتمہ کیسے ہوگا؟‏

  • یہ کب ہوگا؟‏

  • کیا آپ اِس خاتمے میں بچ سکتے ہیں؟‏

  • خاتمے کے بعد دُنیا کیسی ہوگی؟‏

اِس رسالے میں پاک کلام سے اِن سوالوں کے جو جواب دیے گئے ہیں، اُنہیں جان کر آپ کو حیرانی بھی ہوگی اور تسلی بھی ملے گی۔‏

یہوواہ کے گواہ خوشی سے آپ کی مدد کریں گے تاکہ آپ خدا کے مقصد کے بارے میں اَور زیادہ جان سکیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں