مطالعے کا ایڈیشن
جولائی 2020ء
مطالعے کے مضامین: 31 اگست–27 ستمبر 2020ء
© 2019 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔
جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِمُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ”اُردو ریوائزڈ ورشن“ سے لیے گئے ہیں اور کتابِمُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ”ترجمہ نئی دُنیا“ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِمُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’ ‘ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔
سرِورق کی تصویر:
داؤد، جولیت کا مقابلہ کرنے سے نہیں ڈرے حالانکہ وہ نوجوان تھے اور جولیت کے مقابلے میں کافی کمزور تھے۔ داؤد نے یہوواہ پر بھروسا کِیا کیونکہ وہ جانتے تھے کہ یہوواہ اُنہیں جولیت کو شکست دینے کی طاقت دے گا اور واقعی ایسا ہی ہوا۔ (مطالعے کے مضمون نمبر 29، پیراگراف نمبر 11 کو دیکھیں۔)