JW.ORG پر منتخبشُدہ مواد
گھریلو زندگی کو خوشگوار بنائیں
ناکامیوں سے نمٹنے میں اپنے بچوں کی مدد کیسے کریں؟
ناکامی زندگی کا حصہ ہے۔ اپنے بچوں کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ ناکامیوں کی وجہ سے حد سے زیادہ مایوس نہ ہو جائیں بلکہ اِن کا حل تلاش کریں۔
(حصہ ”پاک کلام کی تعلیمات“ کے تحت ”شادی اور گھریلو زندگی“ میں ”بچوں کی پرورش“ پر جائیں۔)
ذاتی زندگی سے تجربات
پانچ نوجوانوں نے سخت سردی اور برفباری میں بھی ایک آدمی کی مدد کیوں کی؟
(حصہ ”ہمارے بارے میں“ کے تحت ”ذاتی زندگی سے تجربات“ میں ”پاک کلام کی سچائی پھیلانا“ پر جائیں۔)