یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م20 فروری ص.‏ 1-‏2
  • مطالعے کا ایڈیشن

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مطالعے کا ایڈیشن
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
م20 فروری ص.‏ 1-‏2
مینارِنگہبانی—‏مطالعے کا ایڈیشن، فروری 2020ء

مطالعے کا ایڈیشن

فروری 2020ء

مطالعے کے مضامین:‏ 6 اپریل–‏3 مئی 2020ء

© 2019 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania

اِس رسالے کو فروخت کے لیے پیش نہ کِیا جائے۔ یہ رسالہ خدا کے کلام کی تعلیم دینے کے لیے شائع کِیا جاتا ہے۔ یہ کام پوری دُنیا میں رضاکارانہ عطیات کی مدد سے کِیا جاتا ہے۔ عطیات دینے کے لیے donate.jw.org پر جائیں۔‏

جب تک ظاہر نہ کِیا گیا ہو، کتابِ‌مُقدس کے عبرانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏اُردو ریوائزڈ ورشن“‏ سے لیے گئے ہیں اور کتابِ‌مُقدس کے یونانی صحیفوں کے اِقتباسات ‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ سے لیے گئے ہیں۔ کتابِ‌مُقدس کے جن اِقتباسات کے شروع اور آخر میں یہ نشان ’‏ ‘‏ ہیں، اُن میں اُردو کے قواعد کے مطابق تبدیلی کی گئی ہے۔‏

سرِورق کی تصویر:‏

ایک نوجوان اِسرائیلی لڑکے نے موسیٰ اور یشوع کے پاس آ کر اُنہیں بتایا ہے کہ خیمے میں دو آدمی نبوّت کر رہے ہیں۔ یشوع، موسیٰ سے کہہ رہے ہیں کہ وہ اُن آدمیوں کو روکیں۔ لیکن موسیٰ اُنہیں روکنے کی بجائے اِس بات پر خوشی کا اِظہار کر رہے ہیں کہ یہوواہ نے اپنی روح اُن آدمیوں پر نازل کی ہے۔ (‏مطالعے کے مضمون نمبر 8، پیراگراف نمبر 10 کو دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں