یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م20 جنوری ص.‏ 32
  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد
  • مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2020ء
م20 جنوری ص.‏ 32

JW.ORG پر منتخب‌شُدہ مواد

پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے

میری زندگی بد سے بدتر ہوتی جا رہی تھی!‏

سولومانی ایک بہتر زندگی کی اُمید لے کر امریکہ منتقل ہو گئے۔ لیکن وہاں وہ منشیات لینے لگ پڑے اور پھر اُنہیں جیل میں ڈال دیا گیا۔ جانیں کہ وہ اپنی زندگی کو سدھارنے کے قابل کیسے ہوئے۔‏

‏(‏حصہ ”‏ہمارے بارے میں“‏ کے تحت ”‏آپ‌بیتیاں“‏ میں ”‏پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے“‏ پر جائیں۔)‏

نوجوانوں کا سوال

کیا مجھے دوسروں میں گھلنے ملنے کے لیے اُن جیسا بننے کی کوشش کرنی چاہیے؟‏

آپ کے خیال میں زیادہ اہم کیا ہے:‏ اُن لوگوں میں گھلنا ملنا جو آپ جیسے معیاروں پر نہیں چلتے یا ویسا ہی نظر آنا جیسے آپ اصل میں ہیں؟‏

‏(‏حصہ ”‏پاک کلام کی تعلیمات“‏ کے تحت ”‏نوجوان“‏ میں ”‏نوجوانوں کے سوال“‏ پر جائیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں